برطانیہ کورونا سے بدترین متاثر ملکوں میں دوسرے نمبر پر،ایک دن میں 693ہلاکتیں، کل تعداد 29ہزار 427ہو گئی

لندن (پی این آئی):برطانیہ کورونا سے بدترین متاثر ملکوں میں دوسرے نمبر پر،ایک دن میں 693 ہلاکتیں، کل تعداد 29 ہزار 427 ہو گئی،عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک کی فہرست میں برطانیہ دوسرے نمبر پہ آگیا ہے۔نجی ٹی […]

پالتو بلی کورونا کا شکار ہو گئی، جانوروں سے محبت کرنے والے محتاط ہو جائیں

فرانس (پی این آئی )پالتو بلی کورونا کا شکار ہو گئی، جانوروں سے محبت کرنے والے محتاط ہو جائیں، فرانس میں پہلی پالتو بلی کروناوائرس کا شکار ہوگئی جس نے جانور پالنے والے افراد کو خوف زدہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی […]

سعودی عرب میں کورونا لاک ڈاؤن سے شادیاں رک گئیں، 500 سے زائد جوڑوں نے نکاح آن لائن کر لیے

سعودی عرب (پی این آئی )سعودی عرب میں کورونا لاک ڈاؤن سے شادیاں رک گئیں، 500 سے زائد جوڑوں نے نکاح آن لائن کر لیے،سعودی عرب میں کرونا وائرس کے بحران کے دوران دارالحکومت ریاض میں 500 سے زائد جوڑوں کے آن لائن نکاح منعقد […]

مودی سرکار کی کارکردگی، کورونا سے متاثرمیاں بیوی کو ٹائلٹ میں قرنطینہ کر دیا

نئی دہلی(پی این آئی ) مودی سرکار کی کارکردگی، کورونا سے متاثر میاں بیوی کو ٹائلٹ میں قرنطینہ کر دیا،بھارت میں کورونا متاثرین بیت الخلا میں رہنے پر مجبور ہوگئے ، انتظامیہ کی نااہلی کے باعث مزدوروں کیلئے رہنے کی کوئی جگہ نہیں ہے ۔تفصیلات […]

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کے 275روز ہو گئے، بھارتی حکومت کو رحم نہ آیا

سرینگر(پی این آئی):مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کے 275 روز ہو گئے، بھارتی حکومت کو رحم نہ آیا،مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارت کے نافذ کردہ لاک ڈاؤن کو 275 دن مکمل ہو گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظلوم کشمیریوں کو علاج معالجہ، تعلیم و تدریس، […]

ہماری بیٹی کو سٹور میں داخل کیوں نہ ہونے دیا؟ کس ملک میں سکیورٹی گارڈ کو قتل کر دیا گیا؟ عجیب واقعہ جانئیے

مشی گن(پی این آئی)ہماری بیٹی کو سٹور میں داخل کیوں نہ ہونے دیا؟ کس ملک میں سکیورٹی گارڈ کو قتل کر دیا گیا؟ امریکی ریاست مشی گن کے شہر فلنٹ میں کورونا وائرس کے دوران بیٹی کو ماسک نہ پہننے کے باعث سٹور میں جانے […]

مکہ المکرمہ کی 70 فیصد آبادی میں کورونا کا خدشہ، سعودی عرب کے سرکاری ہسپتالوں میں بیڈ ختم

مکہ(پی این آئی) مکہ المکرمہ کی 70 فیصد آبادی میں کورونا کا خدشہ، سعودی عرب کے سرکاری ہسپتالوں میں بیڈ ختم،سعودی عرب میں تین سینئر طبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ مکہ کی آبادی کا 70؍ فیصد حصہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو سکتا […]

کورونا ویکسین کا بندروں اور چوہوں پر تجربہ کامیاب ہو گیا، چینی اور برطانوی دوا ساز کمپنیوں کا دعویٰ

چین(پی این آئی)کورونا ویکسین کا بندروں اور چوہوں پر تجربہ کامیاب ہو گیا، چینی اور برطانوی دوا ساز کمپنیوں کا دعویٰ،چینی دوا ساز کمپنی نے کورونا وائرس ویکیسن سے بندروں پر کامیاب تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔چینی دوا ساز کمپنی کے مطابق جن بندروں […]

ایران نے 38 افغان مہاجرین کو قتل کر کے لاشیں دریا میں بہا دیں، افغان حکومت نے سنگین الزام عائد کر دیا

کابل، تہران (پی این آئی)ایران نے 38 افغان مہاجرین کو قتل کر کے لاشیں دریا میں بہا دیں، افغان حکومت نے سنگین الزام عائد کر دیا ، افغانستان نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران نے 38افغان مہاجرین کو قتل کر کے لاشیں دریا میں […]

اسرائیل پر اقتصادی پابندیاں لگائی جائیں، برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم بورس جانسن کو خط لکھ دیا

لندن،غزہ(پی این آئی)اسرائیل پر اقتصادی پابندیاں لگائی جائیں، برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے وزیر اعظم بورس جانسن کو خط لکھ دیا، صہیونیوں کے فلسطینیوں پر حملے جاری ہیں جبکہ کئی شہریوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے ۔برطانوی ارکان پارلیمنٹ کی بڑی تعداد نے وزیراعظم بورس […]

بے شک بہتری آ رہی ہے لیکن ویکسین کی تیاری تک دنیا خطرے میں ہے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے حقیقت بیان کر دی

جنیوا (پی این آئی)بے شک بہتری آ رہی ہے لیکن ویکسین کی تیاری تک دنیا خطرے میں ہے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے حقیقت بیان کر دی،عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف اب کچھ ممالک معمول کی زندگی کی […]