11 جنوری سے سکولز کھولنے کی حمایت کر دی گئی، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی Posted on January 1, 2021 by admin پشاور (پی این آئی) وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے 11 جنوری سے سکولز کھولنے کی حمایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے 11 جنوری سے سکولوں کو کھولنے کی حمایت کر دی۔اس سلسلے میں صوبائی وزارت تعلیم نے اپنی سفارشات بھی […]