سکھر‘سردی سے قبل ہی گیس کی لوڈ شیڈنگ، چولہے ٹھنڈے ہوگئے Posted on November 2, 2021 by Tuba Zafar سکھر( آئی این پی)سردی سے قبل ہی گیس کی لوڈ شیڈنگ، چولہے ٹھنڈے ہوگئے، شہری و سماجی حلقوں میں تشویش کی لہر، بالا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق موسم سرما کی آمد کیساتھ ہی سوئی گیس انتظامیہ نے اپنا رنگ دیکھانا […]