سکول بند ہیں تو یہ الائونس کیوں دیں حکومت نے اساتذہ پر بجلیاں گرادیں Posted on November 27, 2020 by Tuba Zafar لاہور (پی این آئی) سکول بند ہیں۔محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے کرونا وائرس کے باعث ،لاہور سمیت پنجاب بھر کے سکولوں کی بندش۔ کے بعد, صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے پانچ لاکھ اساتذہ کو کنوینس الائونس نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے […]