سیالکوٹ میں2 بچوں سمیت ایک ہی گھر کے چار افراد کو قتل کر دیا

لودھی ٹاؤن(پی این آئی)سیالکوٹ کے علاقے لودھی ٹاؤن میں میاں بیوی اوردو بچوں کو قتل کردیاگیا۔ڈی پی او سیالکوٹ کے مطابق ایک ملزم ظفراللہ کو گرفتار کرلیا گیاہے، جبکہ مزید تفتیش ابھی جاری ہے ۔ڈی پی او سیالکوٹ نے کہا کہ ملزم نےدو بچوں کو […]

منڈی بہاؤ الدین میں باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا

منڈی بہاؤ الدین(پی این آئی) باپ نے تیسری شادی میں رکاوٹ بننے والی بیٹی کو قتل کر دیا۔ 20 سالہ لڑکی کی لاش سڑک کے کنارے ملی ہے۔ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق منڈی بہاولدین میں باپ نے تیسری شادی میں […]

ٹرک کے زریعے مانسہرہ جانے والے 36 افراد گرفتار

کراچی(پی این آئی)کراچی سے ٹرک میں مانسہرہ جانے والے 36 افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ لاک ڈاؤن پر موثر طور پر قابو پانے کے لیے چیکنگ کا عمل جاری تھا کہ اس دوران کراچی سے مانسہرہ جانے والے ایک ٹرک کی تلاشی لی جس […]

جہلم پولیس کی کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار،مقدمات درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر)اے ایس آئی صداقت علی تھانہ سول لائن نے دوارن گشت ملزم محمد فصیح الدین ولد طارق محمود سکنہ ڈھوک مقرب سے بھاری مقدار میں پتنگیں معہ ڈوریں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی اظہر اقبال تھانہ دینہ نے دوارن […]

قمار بازوں کیخلاف آپریشن،چھ ملزمان گرفتار، داؤ پر لگی ہوئی رقم برآمد

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ، ضلع ہذا کے تھانہ جات نے کاروائی کر تے ہوئے دفعہ 144ض ف اور قمار بازی کی خلاف ورزی کرنے والے 6کس ملزمان 1۔محمد عمران ولد شیر زمان سکنہ جھرنا کھڑیوٹ 2۔محمد […]

مستحق افراد کو راشن کی تقسیم نیکی ،آخرت کو سنوارنا ہے،چوہدری شہباز احمد، ڈاکٹر حفیظ الرحمان

جہلم(طارق مجید کھوکھر) مستحق افراد کو راشن کی تقسیم نیکی بھی ہے اور عبادت بھی یہ کام جاری رکھنا اپنی زندگی اور آخرت کو سنوارنا ہے، ان خیالات کا اظہار تاج ناظم ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری شہباز احمد اور نورانی ٹرسٹ کے چیئرمین چیف […]

ڈی آئی جی جیل خانہ جات راولپنڈی ریجن کا ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات راولپنڈی ریجن ملک شوکت فیروز نے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ کیا انہوں نے سپرنٹنڈنٹ جیل چوہدری منشاء سندھو اور دیگر سٹاف کے ہمراہ جیل میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اسیران کے لیے کیے […]

ڈسٹرکٹ پولیس لائنز جہلم میں شجرکاری مہم کا آغاز کردیاگیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس لائنز جہلم میں شجرکاری مہم کا آغاز کردیاگیا، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر جہلم صابر حسین نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز جہلم میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کردیا پولیس لائنز جہلم […]

عوام کو اشیاء خوردنی معیاری اور کم نرخوں پر فراہم کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہیں،ڈپٹی کمشنر

جہلم(طارق مجید کھوکھر)عوام کو اشیاء خوردنی معیاری اور کم نرخوں پر فراہم کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہیں کیونکہ یہ عبادت بھی ہے اور نیکی بھی،ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے آج ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس […]

راجہ محمد افضل کی خدمات کو عوام نہیں بھولیں گے،نوابزادہ مطلوب مہدی

جہلم(طارق مجید کھوکھر)راجہ محمد افضل خان باصلاحیت سیاستدان تھے جن کی خدمات کو عوام نہیں بھولیں گے ان خیالات کا اظہار سابق رکن قومی اسمبلی نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی خان نے ان کے بیٹے سابق رکن قومی اسمبلی راجہ محمد اسد خان سے ان کی […]

قیدیوں کو اپنے لواحقین سے بات کرنے کے لیے ٹیلی فون کی سہولت

جہلم(طارق مجید کھوکھر) حکومت پنجاب پر کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے قیدیوں کو اپنے لواحقین سے بات کرنے کے لیے ٹیلی فون کی سہولت میسر کردی گئی ۔سپرنٹنڈنٹ جیل چوہدری منشاء سندھو نے بتایا کہ حکومت پنجاب ہوم ڈیپارٹمنٹ کے احکامات پر قیدیوں کو جیل […]

close