روپے کی ریکارڈ بے قدری، ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(آئی این پی) روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ہر روز ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر دیکھا جارہا ہے۔ گزشتہ روز انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 170 روپے کی ریکارڈ سطح پر جانے کے بعد […]

ڈالر پھر بے قابو ہو گیا، روپے کو بری طرح پچھاڑ ڈالا

کراچی (پی این آئی) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ جبکہ سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان سامنے آیا ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں […]

ڈالر کی قدر میں کمی جبکہ سونا مہنگا ہو گیا

کراچی(پی این آئی ) کاروبار ی ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی جبکہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں 20پیسے […]

انٹر بینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکی قیمت میں 53 پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد […]

عالمی مارکیٹ میں پام آئل اور خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان میں ڈالر مہنگا ہونے کی وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) معروف ماہر معیشت نے ملک میں مہنگائی کی شرح میں تشویش ناک اضافے کی وجوہات بتا دیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے معروف ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا کی جانب سے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

170روپے کے حد عبور پر کر نے کے بعد سٹیٹ بینک کی مداخلت، ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا

کراچی (پی این آئی )170روپے کے حد عبور پر کر نے کے بعد سٹیٹ بینک کی مداخلت، ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا۔۔۔ سٹیٹ بینک کی مداخلت کے بعد ڈالر کی قیمت میں تاریخی اڑان کے بعد کمی سامنے آگئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی […]

ڈالر کی قدر میں ریکارڈ توڑ اضافے کے بعد فی تولہ سونا بھی مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 12 ہزار […]

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد اچانک دھڑام سے نیچے آگرا، قدر میں بڑی کمی

کراچی (پی این آئی )انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جس کے باعث بیرونی قرضوں کے بوجھ میں دو ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ مئی سے اب تک ڈالر 17 روپے64پیسے مہنگا ہوا ہے جبکہ چارماہ کے دوران […]

تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، ڈالر15 روپے 82 پیسے مہنگا ہو گیا

کراچی (پی این آئی) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک سال کی بلند ترین سطح 169 پر پہنچ گیا، چار مہینوں میں ڈالر15 روپے 82 پیسے مہنگا ہوچکا ہے، آج انٹربینک میں ڈالر8پیسے اوراوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک […]

ڈالر کی اڑان جاری، کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن قدر میں بڑا اضافہ

کراچی (پی این آئی)ڈالر کی اڑان جاری، کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن قدر میں بڑا اضافہ۔۔۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالرکی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے ۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں […]

close