وفاقی حکومت نے چمن بارڈر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

کورونا وائرس کے باعث سخت حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے حکومت پاکستان نے پاک افغان سرحد چمن کو کل سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق چمن بارڈر افغانستان میں کورونا وائرس کے باعث بند کیا جا رہا ہے، جو 2 […]

پاکستان ہندو کونسل نےبھارت کی مسلمان کےخلاف انسانیت سوزمظالم کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے نریندر مودی کو دور حاضر کا ہٹلر قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ہندو کونسل نےبھارت کی مسلمان اور دیگر اقلیتوں کےخلاف انسانیت سوزمظالم کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے نریندر مودی کو دور حاضر کا ہٹلر قرار دے دیا ہے،عالمی برادری بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والے ظلم کا نوٹس لے۔تفصیلات […]

جاپان نے پاکستانی مسافروں پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(پی این آئی): جاپان نے بھی کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستانی مسافروں پر پابندی عائد کر دی۔وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد جاپان نے بھی […]

دہلی فسادات،عالمی برادری نے مداخلت نہ کی تو ایسے واقعات نہ صرف خطے بلکہ دنیا کے لیے بھی تباہ کن ثابت ہوں گے،وزیراعظم

اسلام آباد(پی این آئی) : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری مداخلت نہیں کرتی ایسے واقعات نہ صرف خطے بلکہ دنیا کے لیے بھی تباہ کن ہوں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم نے بھارتی دارالحکومت نئی […]

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں توقعات کے برعکس معمولی کمی کی منظوری دے دی، پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت بھی 7 روپے جبکہ […]

وزیراعظم عمران خان پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لئے ڈٹ گئے، آئی ایم ایف کا دباؤ مسترد کر دیا

اسلام آباد: (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لئے ڈٹ گئے۔ انہوں نے قیمتیں کم نہ کرنے کی ایڈوائس ماننے سے بھی انکار کر دیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور وزارت خزانہ چاہتا […]

دہلی میں حالات مزید کشیدہ، پاکستان میں دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ دہلی میں ہندو بلوائیوں کے مسلمانوں پر مظالم کی داستان سن کر انسانیت شرماگئی، مودی حکومت دہشتگردوں کی سرپرست ہے جو مذہبی جنونیت کی بنیاد پر مسلم نسل کشی ظلم […]

دنیا نے آج پاکستان کے کردار کو تسلیم کیا ،شاہ محمود قریشی

دوحا(پی این آئی )وزیر خا رجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا نے آج پاکستان کے کردار کو تسلیم کیا ،امریکی وزیر خارجہ سمیت دیگر ممالک نے پاکستان کے کلیدی کردار کو سراہا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغان طالبان اور امریکا کے درمیان […]

امریکا اور طالبان کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں،وزیراعظم عمران خان

لاہور: (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔قطر کےدارالحکومت دوحہ میں ہونے والے طالبان اور امریکا کے تاریخی امن معاہدے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر […]

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 27روپےتک کی کمی، وزیراعظم نےہدایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے پیٹرول کی فی لیٹ قیمت میں 27 روپے کمی تک کی ہدایت کر دی، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پرفارمنس ڈلیوری یونٹ کی تجویز پر فوری طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے […]

close