اب میں کابینہ کا حصہ نہیں ہوں، وزیر تعلیم نے استعفیٰ دیدیا، ہلچل مچ گئی

کوئٹہ(پی این آئی) وزیرتعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے حکومت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ بلوچستان حکومت میں مزید نہیں رہ سکتا، میرے خاندان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار بلوچستان حکومت ہوگی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا […]

وزیر تعلیم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ، وزارت تعلیم کس کو سونپی جائیگی؟ ممکنہ نام سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت میں وزیر تعلیم و لیبر سعید غنی سے محکمہ تعلیم کا قلمدان لینے اور کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا امکان ہے۔مقامی اخبارکے مطابق سندھ میں محکمہ تعلیم کی غیرتسلی بخش صورتحال اور خصوصاً ٹیسٹ پاس ہیڈ ماسٹروں کے احتجاج […]

حکومتی فیصلےکے باوجود پیر کو کئی یونیورسٹیاں نہیں کھلیں، وزیر تعلیم کی طرف سے بے بسی کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت کے اعلان کے باوجود پیر کے روز دوبارہ نہ کْھلنے والی جامعات کو ایک بار پھر حکومتی فیصلے پر غور کرنا چاہیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے […]

طلبا کی سن لی گئی، وزیر تعلیم شفقت محمود نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے آن لائن امتحانات کیلئےہایئرایجوکیشن کمیشن سےرابطہ کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ ’’کچھ یونیورسٹیوں کےطلبہ آن لائن امتحانات […]

سکول18 کو کھلیں گے، اگر کورونا کا پھیلاؤ نظر آیا تو کیا کریں گے؟ وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مرادراس نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت 18 جنوری سے نجی اور سرکاری سکولز کھولنے جا رہی ہے اور اگر حکومت نے محسوس کیا کہ سکولوں میں کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ […]

close