پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی اور بالآخر ہم درست سمت میں چل نکلے ہیں، وزیر اعظم عمران خان نے معیشت کی بہتری کی آگہی دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی اور بالآخر ہم درست سمت میں چل نکلے ہیں، وزیر اعظم عمران خان نے معیشت کی بہتری کی آگہی دے دی، وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بالآخر ہم درست سمت میں چل […]

کبھی کبھی سوچتا ہوں ڈاکوؤں کو این آر او دے دوں اور زندگی آسان ہوجائے مگریہ تباہی کا راستہ ہے، وزیر اعظم عمران خان بھی ڈٹ گئے

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کبھی کبھی سوچتا ہوں ڈاکوؤں کو این آر او دے دوں اور زندگی آسان ہوجائے مگریہ تباہی کا راستہ ہے،مشکل فیصلے ہی آپ کوآگے لے جاتے ہیں، ملک درست سمت میں آرہے ہیں […]

صبح صبح اچھی خبر، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے کتنے ارب ڈالر بھجوا دیئے؟ مسلسل اضافہ جاری، وزیر اعظم عمران خان نے خبر دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)صبح صبح اچھی خبر، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے کتنے ارب ڈالر بھجوا دیئے؟ مسلسل اضافہ جاری،وزیر اعظم عمران خان نے خبر دے دی، وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا ‏وبا کے باوجود ہماری معیشت کیلئے خوشخبری ہے ۔ستمبر2020 میں […]

وزیر اعظم نے دال، آٹا، چینی اور گھی کی قیمتیں کم کرانے کے لیے حکمت علی تیارکر لی، ٹائیگر فورس کا کیا کردار ہو گا؟ جانیئے

اسلام آباد( آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے کے روز میں کنونشن سنٹر میں اپنی ٹائیگر فورس سے ملوں گا، تب تک ہمارے رضاکار اپنے قرب و جوار میں باقاعدگی سے دال، آٹا، چینی اور گھی کی قیمتیں […]

وزیر اعظم عمران خان نے موٹر وے پر سفر کرنیوالوں کی سن لی، زبردست حکم جاری

اسلام آباد (پی این آئی)موٹر وے ریسٹ ایریاز میں اشیاء کی زائد قیمتوں پر شہریوں کی شکایات ،وزیر اعظم عمران خان نے سیٹزن پورٹل پر شکایات کا نوٹس لے لیا ۔ ہفتہ کو وزیر اعظم نے موٹر وے ریسٹ ایریاز پر اشیاء خوردونوش کی زائد […]

کاروبا رکے لیے نوجوان ہو جائیں تیار، نوجوانوں کو روزگار کے لیے قرضے کی بلا تعطل فراہمی اور اسکیم کو کامیاب بنانے کے لیے وزیر اعظم عمران خان نے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قرضوں کی بلا تعطل فراہمی اور اسکیم کو کامیاب بنانے کے حوالے سے اجلاس میں ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک کی زیر صدارت اعلیٰ سطح سٹیرنگ کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے […]

وزیر اعظم عمران خان نے بڑے ممالک سے بڑی رعایت کا مطالبہ کر دیا، کورونا نے ترقی پذیر ملکوں پر بوجھ بڑھا دیا، ہمیں رعایت دیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کورونا سے متعلق اقوام متحدہ کے تحت اجلاس میں جی 20 کی جانب سے قرضوں میں نرمی میں کم از کم ایک سال کی توسیع پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ قرضوں کی واپسی میں نرمی کی […]

وزیر اعظم عمران خان ڈٹے ہوئے ہیں اور ڈٹے رہیں گے، کپتان کے قریبی ساتھی کے اہم انکشافات

کراچی(پی این آئی) وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف نے باقی زندگی لندن میں گزارنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وہ بھارت کا بیانیہ پیش کررہے ہیں، انہیں چاہیے کہ سب سے پہلے کورٹ کو عزت دیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے پوئے شیخ رشید […]

فاٹا کے منصوبوں کے لیے سوائے پختونخوا کے دیگر صوبے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ دینے کو تیار نہیں، وزیر اعظم نے مہمند ایجنسی کی تقریب میں بھانڈا پھوڑ دیا

پشاور (پی این آئی)فاٹا کے منصوبوں کے لیے سوائے پختونخوا کے دیگر صوبے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ دینے کو تیار نہیں، وزیر اعظم نے مہمند ایجنسی کی تقریب میں بھانڈا پھوڑ دیا، عمران خان کا کہناتھا کہ صوبوں نے وعدہ کیاتھاقبائلی علاقے کو […]

وزیر اعظم عمران خان آج باجوڑ اور مہمند میں اہم ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے

پشاور (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان آج باجوڑ اور مہمند میں اہم ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے، وزیراعظم عمران خان آج خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع کا دورہ کریں گے جہاں وہ متعدد اہم منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ وہ ضلع مہمند میں Nahakki […]

جب تک افغانوں کوامن وسکون نصیب نہیں ہو گا پاکستان بھی حقیقی امن حاصل نہیں کرسکتا، وزیر اعظم عمران خان کا واشنگٹن پوسٹ میں مضمون

اسلام آباد / واشنگٹن(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک افغانوں کوامن وسکون نصیب نہیں ہوگاپاکستان بھی حقیقی امن حاصل نہیں کرسکتا،افغانستان سے غیرملکی افواج کاعجلت میں انخلاغیردانش مندانہ ہوگا، دوحہ مذاکرات کے نتیجے میں افغان جنگ خاتمے کے قریب […]

close