کیا ہونے لگا ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے مصروفیات ترک کر دیں، اہم اجلاس طلب کر لیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کی یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں ہزیمت ناک شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اپنی تمام مصروفیات ترک کر دی ہیں، وزیر اعظم ہاؤس کے قریبی ذرائع کہا کہناہے کہ وزیراعظم عمران خان […]

وزیر اعظم عمران خان اپنی شکست تسلیم کرکے اسمبلیاں تحلیل کریں اور دوبارہ انتخابات کرائیں، بڑا مطالبہ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے یوسف رضا گیلانی کو کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا اب حکومت کی جانب سے اپوزیشن امیدوار کی جیت کو چیلنج کرنے […]

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کارروائی کی جائے، پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان کی ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں پر اعتراض اٹھاتے ہوئے ان کیخلاف الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا ۔ خط پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری کی جانب سے لکھے گئے خط میں اعتراض اٹھایا […]

وزیر اعظم عمران خان نے خود میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا، آج کا دن کہاں گزاریں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کے حوالے سے صدارتی ریفرنس پر یہ فیصلہ آ جانے کے بعد کہ سینیٹ الیکن سیکرٹ بیلٹ پر نہیں ہو سکتا، اور جس کے نتیجے میں حکومت کا جاری کردہ آرڈی ننس غیر مؤثر ہو گیا ہے، وزیر […]

وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن جیتنے کی حکمت عملی تیار کر لی، تمام حکومتی اور اتحادی اراکین اسمبلی سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن جیتنے کی حکمت عملی بنالی ، پی ٹی آئی اور اتحادی اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کے لیے اہم فیصلہ کرلیا ، سینیٹ الیکشن کی وجہ سے ہفتہ وار کابینہ اجلاس بھی […]

وزیر اعظم عمران خان کا بڑا حکم، لاہور کے والٹن ائر پورٹ کی عمارت کی جگہ بڑا کارباری مرکز تعمیر کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی حکومت نے وزیر اعظم عمران خان کے حکم پرلاہور کے 103 سالہ پرانےتاریخی والٹن ائیر پورٹ کی عمارت کوبڑا کاروباری مرکزبنانے کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور کینٹ کے مرکزی علاقے گلبرگ، ماڈل ٹاؤن اور فیروز پور روڈ کے […]

وزیر اعظم عمران خان نے سری لنکا کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا کو چائنا پاکستان اقتصادی راہداری ،سی پیک میں شمولیت کی دعوت اور دفاعی شعبے میں تربیت کی پیشکش کی ہے۔ دفتر خارجہ کی بریفنگ میںترجما ن […]

وزیر اعظم عمران خان دوستیاں نبھانے لگے، سینیٹ انتخابات کیلئے دیرینہ دوست کو بھی ٹکٹ جاری کردیا

پشاور،اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ انتخابات کیلئے وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی دوست محمد محسود کو بھی ٹکٹ جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی دوست محمد محسود کو بھی ٹکٹ جاری […]

وزیر اعظم عمران خان نےکشمیر پر ایسا کیا کہہ دیا کہ دفتر خارجہ نے وضاحت جاری کر دی؟

اسلام آباد (آئی این پی )ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر تنازع پرپاکستان کے اصولی مقف میں کوئی تبدیلی نہیں، وزیراعظم نے کوٹلی میں خطاب کے دوران کشمیر پر پاکستان کے دیرینہ موقف کا اعادہ کیا، جموں و کشمیرکاتنازع اقوام متحدہ […]

وزیر اعظم عمران خان نے ظلم کے خلاف آواز اٹھا دی، دنیا کی سب سے بڑی جیل، جہاں لاکھوں لوگ قید کر دیئے گئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں پر بہیمانہ جبر بند کرے اور اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قرار دادوں کے مطابق ناقابل تنسیخ اورجائز […]

وزیر اعظم عمران خان کے آج کوٹلی کے جلسے کے لیے بیرسٹر سلطان محمود نے تیاریوں کا جائزہ لیا، ریلیاں منعقد کیں

کوٹلی (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کاکا پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کے ہمراہ وزیر اعظم عمران خان کے پانچ فروری کے جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں ہوائی […]

close