اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خدا کا شکر ہے کہ ملک مشکل وقت سے نکل آیا ہے، معاشی بہتری کے ثمرات عام آدمی تک پہنچائے جائیں، ترقی کیلئے جامع منصوبہ بندی پر کام جاری رکھا جائے۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں قرض مانگتے ہوئے شرمندگی ہوئی لیکن ملک کیلئے یہ قدم اٹھانا پڑا جبکہ قرضوں کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں تھا ۔نجی ٹی وی کےپروگرام میں اینکر پارس جہانزیب نےوزیراعظم عمران […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے عوام کو قومی صحت کارڈ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کے 10 اضلاع میں 100 فیصد شہریوں کو قومی صحت کارڈز فراہم کیے جائیں گے۔آزاد کشمیر کے 12 لاکھ خاندانوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام معاشی اعشاریے مثبت سمت میں جا رہے ہیں ، مزید بہتری کیلئے ایس ایم ایز کا فروغ ضروری ہے ، کیوں کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار معیشت کا اہم جزو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے جلد ایم کیو ایم کو گلگت بلتستان حکومت میں شامل کرنے کی یقین دہانی کروادی۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی جس میں گلگت بلتستان حکومت میں شراکت کا […]
پشاور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والے کہتے ہیں ہم نے کب این آر او مانگا ، اپوزیشن نے نیب کے معاملے پر لکھ کر این آر او مانگا ، اپوزیشن نے جو ترامیم تجویز کیں وہ […]
پشاور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اذان کے احترام میں خطاب روک دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے کہ اذان شروع ہو گئی۔ اذان شروع ہوتے ہی وزیراعظم عمران خان خاموش ہو گئے اور اذان […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا افغانی صدر اشرف غنی سے رابطہ ، خطے میں پاکستان کی امن کوششوں کو سراہا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور اشرف غنی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔دونوں رہنماؤں نے افغان امن عمل […]
پشاور(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے۔ کہ پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) کے الیکشن وقت سے پہلے کروائیں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ۔کہ شو آف ہینڈز کے ذریعے سینیٹ الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا […]
پشاور (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے۔ کہ حکومت کے پاس اتنے پیسے اور وسائل نہیں کہ سارے پاکستان میں ہسپتال بناتی پھرے ۔ہیلتھ کارڈ کی وجہ سے نجی سیکٹر آئے گا اور ہسپتال بنانے کیلئے آگے آرہا ہے۔سرکاری ہسپتالوں کا معیار آہستہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کیلئے اپوزیشن سے بات کرنے کو تیار ہیں، اپوزیشن سے اصلاحت کیلئے بات کرتے ہیں تو وہ کہتے ہیں پہلے کیسز ختم کیے جائیں، اسی لیے قبل ازوقت سینیٹ انتخابات کیلئے […]