بینکوں میں عید الفطر کی کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ ہفتہ وار چھٹی میں بھی کھلے رہیںگے

کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک نے 8 مئی بروز ہفتہ تمام بینک اور مالیاتی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق 8 مئی کو صبح 9 تا دوپہر 2 بجے تک تمام بینکس اور مالیاتی ادارے کھلے رہیں گے۔ سٹیٹ […]

عید الفطر کے موقع پر مکمل لاک ڈاون کا اعلان، 8 سے 16 مئی تک مارکیٹیں، پارکس، سیاحتی مقامات، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند رہیں گی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ میں عید الفطر کے موقع پر مکمل لاک ڈاون کا اعلان، صوبے میں 8 سے 16 مئی تک مارکیٹیں، پارکس، سیاحتی مقامات، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاو کو […]

عید الفطر کے موقع پر نئے نوٹ جاری کرنے کےحوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (آن لائن) اسٹیٹ بینک نے عید الفطر کے موقع پرنئے نوٹ نہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسٹیٹ بینک نے کورونا وبا کے پھیلا کو روکنے کے لئے عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق عید […]

پانچ ، سات یا آٹھ؟ عید الفطر کی کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ شیخ رشید نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عید الفطر کی چُھٹیوں کے بارے میں حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا […]

روزے 29ہوں گے یا 30؟ عید کس تاریخ کو ہو گی؟ ماہرفلکیات نے پیشنگوئی کر دی

 کراچی(آئی این پی ) پاکستان میں 30 روزے پورے اور عید الفطر 14 مئی جمعہ کو ہونے کا امکان ہے۔ جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر جاوید اقبال کے مطابق جب 12 مئی کی شام سورج غروب ہوگا تو […]

دو ، تین یا چار نہیں بلکہ عید الفطر پر کتنی چھٹیاں دی جائیںگی؟خوشخبری سنا دی گئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اس عید الفطر پر پانچ چھٹیاں دینے کا اعلان کردیا۔متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے اس عید الفطر پر 29 رمضان المبارک سے 3 شوال تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکام […]

عید الفطر پر لمبی چھٹیاں ملیں گی، عید الفطر کس تاریخ کو ہو نے کا امکان ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

دبئی (پی این آئی) اس مرتبہ عید پر لمبی چھٹیاں ملیں گی، متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی تاریخ کی پیشن گوئی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رہنے والے پاکستانیوں اور دیگر مسلمانوں کو خوشخبری سنائی گئی ہے۔ بتایا […]

دنیا کا واحد ملک جہاں عید الفطر 23مئی کو منائی گئی

اوٹاوا (پی این آئی) دنیا کا واحد ملک جہاں عید الفطر 23مئی کو منائی گئی ، کینیڈا میں کل شوال کا چاند نظر آگیا تھا، کینیڈین امام کونسل کے اعلان کے بعد 23 مئی بروز ہفتہ کو عید منائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کینڈا دنیا […]

وہ خلیجی ملک جہاں 29 روزوں کے بعد عید الفطر کا اعلان ہو گیا

عمان (پی این آئی) وہ خلیجی ملک جہاں 29 روزوں کے بعد عید الفطر کا اعلان ہو گیا۔ سلطنت عمان میں دیگر تمام خلیجی ممالک کے برعکس ایک دن تاخیر سے رمضان المبارک کا آغاز ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی ملک عمان میں شوال […]

عید الفطر کے موقع پر ملک بھرکے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) وزارت پاور ڈویژن نے عیدالفطر پر لاہور سمیت ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا، کورونا وائرس کی وجہ سے ملازمین کو حفاظتی سامان کی فراہمی یقینی بنانے کے احکامات بھی جاری کردیئے گئے۔نجی ٹی وی کےمطابق وزارت […]

close