حاجیوں کے لیے بڑی خوشخبری، حج انتظامیہ نے ہر گروپ کے ساتھ ڈاکٹروں کی ٹیم مختص کر دی ہے، جو انہیں طبی امداد و رہنمائی فراہم کرے گی

ریاض(پی این آئی)سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ مشاعر مقدسہ میں ہر کیمپ کے لیے الگ طبی ٹیم مختص کر دی گئی ہے،عازمین حج کے ہر گروپ کے ساتھ طبی عملہ ہوگا جو انہیں امداد و رہنمائی فراہم کرے گا۔ سعودی میڈیا کے مطابق […]

معذور افراد کے لیے مختص پارکنگ میں گاڑی کھڑی کرنے والے2 ہزار سے زائد افراد پر جرمانہ عائد کردیا گیا، معذور افراد کے لیے مختص پارکنگ دن بھر خالی رہے تب بھی وہاں گاڑی کھڑی کرنا منع ہے، وارننگ

ریاض(پی این آئی): سعودی عرب میں معذور افراد کے لیے مختص پارکنگ میں گاڑی کھڑی کرنے والے 2 ہزار سے زائد افراد پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ محکمہ ٹریفک کا کہنا ہے کہ معذور افراد کے لیے مختص پارکنگ دن بھر خالی رہے تب بھی […]

سال 2024 تک چین امریکہ کو کس شعبے میں پیچھے چھوڑ دے گا؟ اگر چین نمبر ون ہو گیا تو دنیا کے دوسرے ملک کس کس نمبر پر ہوں گے؟ جانیئے

واشنگٹن(پی این آئی) : عالمی بینک اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ سال2024 میں چین امریکہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔رپورٹ کے مطابق1990 کے بعد سے ہی […]

کورونا وائرس کی دوا سے متعلق اہم پیش رفت کی وجہ سے 3برطانوی پروفیسرز راتوں رات کروڑ پتی بن گئے، یہ سب کیسے ممکن ہوا؟ جانیئے

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کی دوا سے متعلق اہم پیش رفت کی وجہ سے 3برطانوی پروفیسرز راتوں رات کروڑ پتی بن گئے، یہ سب کیسے ممکن ہوا؟ کورونا وائرس کی دوا سے متعلق اہم پیش رفت کی وجہ سے تین برطانوی پروفیسرز راتوں رات کروڑ […]

اس سال کے خوش قسمت حاجی مکہ مکرمہ پہنچنے لگے، کتنے دن قرنطینہ میں رہنا ہو گا؟ مشکل ایس او پیز کر عمل کرنا لازمی قرار

مکہ المکرمہ (پی این آئی)اس سال کے خوش قسمت حاجی مکہ مکرمہ پہنچنے لگے، کتنے دن قرنطینہ میں رہنا ہو گا؟ مشکل ایس او پیز کر عمل کرنا لازمی قرار، حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے عازمین حج سعودی عرب کے مختلف شہروں سے […]

خاندان کی پرورش کے لحاظ سے دنیا کا بدترین ملک کونسا ہے؟ ماں اور بچے کی دیکھ بھال کے حوالے سے کہاں کتنی رقم خرچ کی جاتی ہے؟ ترقی یافتہ ملکوں سے حیرت انگیز رپورٹ

کراچی (پی این آئی) نئے مطالعے کے مطابق امریکا کو خاندان کی پرورش کے لحاظ سے 2020 میں دوسری بدترین دولت مند قوم قرار دیا گیا ہے۔ٹریول سائٹ ایشر اینڈ لیرک کی جانب سے کئے گئے نئے مطالعے میں ’ریزنگ آ فیملی انڈیکس‘ میں نتائج […]

جعلی لائسنس اسکینڈل کے بعد بہتری کی صورتحال، ملائیشین سول ایوی ایشن نے پاکستانی پائلٹس کو بحال کر دیا، پرواز کرنے کی اجازت دے دی

ملائیشیا(پی این آئی)ملائیشین سول ایوی ایشن نے پاکستانی پائلٹس کو بحال کر دیا اورفلائٹس اڑانے کی اجازت دیدی ، ملائیشیاکی سول ایوی ایشن کے سی ای او نے پاکستانی پائلٹس کی بحالی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ملائیشیانے جعلی لائسنس کا معاملہ سامنے آنے کے بعد […]

شام کی فضائی حدود میں امریکی جنگی طیاروں نے ایران کے مسافر طیارے کا راستہ روک لیا، مسافر طیارے کی بلندی کم کرنے باعث جھٹکے آئے، بیشتر مسافر زخمی ہو گئے

شام(پی این آئی)شام کی فضائی حدودمیں ایران کے مسافر طیارے کا امریکی اتحاد کے طیاروں نے راستہ روک لیا، واقعے میں طیارے میں سوار متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔اسلامک ریپبلک آف ایران براڈ کاسٹنگ نے واقعے کی وڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسافر […]

کورونا ویکسین کی تیاری میں چینی کمپنی نے بڑی کامیابی حاصل کر لی، یورپ اور امریکہ سے پہلے ویکسین مارکیٹ میں لانے کا اعلان کر دیا

بیجنگ(پی این آئی)ادویہ ساز چینی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کروناوائرس کی ویکسین رواں سال کے اختتام پر حتمی طور پر تیار کرلی جائے گی اور مریضوں کے لیے مسیر بھی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ’سینوفارم‘ نامی دوا بنانے والی چینی کمپنی کا کہنا ہے […]

امریکی صدر ٹرمپ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بیماری سے پریشان ہو گئے، ولی عہد محمد بن سلمان کو فون کر ڈالا، محمد بن سلمان نے ٹرمپ کو تسلی دی

ریاض(پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کیا اور ان سے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔تفصیلات کے مطابق ولی عہد، نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان […]

امریکی شہر ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کرنے پر چین کی جوابی کارروائی، چین کے شہر چینگ ڈو میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم جاری کر دیا

چینگ ڈو(پی این آئی)امریکا اور چین کا سفارتی تنازعہ شدت اختیار کرنے لگا۔ چین نے جوابی اقدام اٹھاتے ہوئےامریکا کو چینگ ڈو میں قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب سے ہیوسٹس میں چین کے قونصل خانے کو بند […]