ووہان ۔ (پی این آئی) چین کا شہر ووہان کورونا وائرس سے کلیئر ہو چکا ہے اور وہاں پر زندگی کی بہاریں لوٹنا شروع ہو گئی ہیں، چین اب دوسرے ممالک سے وائرس کے خاتمے کیلئے سرگرم ہو گیا ہے اور اسی سلسلے میں اس […]
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے 22 مارچ کو ’جنتا کرفیو‘ کا اعلان کیا ہے۔چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا کورونا وائرس دنیا کے 180 ممالک میں پھیل چکا ہے اور اب تک 11 ہزار سے زائد افراد […]
تل ابیب (پی این آئی) کرونا وائرس نے جہاں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے وہیں اسرائیل بھی اس سے محفوظ نہیں رہ سکا۔ اسرائیل میں ہفتہ کے روز کرونا وائرس کی وجہ سے پہلی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔اسرائیلی اخبار ہاریٹز […]
پیرس (پی این آئی) فرانس نے کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کے باعث عوام ہر لگاَئے گئے تمام ٹیکسز اور یوٹیلٹی بلز معاف کر دیے، کرونا وائرس کا پھیلاو بے قابو ہونے کے بعد سے فرانس کو لاک ڈاون کیا جا چکا، یورپی ملک میں […]
دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے باعث پہلی ہلاکت، اماراتی محکمہ صحت نے ملک میں وائرس سے متاثرہ 2 مریضوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی، ہلاک ہونے والے دونوں مریض عمر رسیدہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی حکومت نے تصدیق […]
لندن (پی این آئی) کرونا وائرس ٹیسٹ سرٹیفکیٹ نہ ہونے کے باعث اتحاد ایئرویز پر پاکستان کے لیے سفر کرنے والے مسافروں کو روک دیا گیا، حکومت پاکستان کی جانب سے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے کرونا ٹیسٹ کی شرط کو لازمی […]
لندن (پی این آئی) برطانوی دارالحکومت کو لاک ڈاون کرنے کی تیاریاں شروع، برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت ایمرجنسی کرونا وائرس بل تیار کر رہی ہے جس کے بعد لندن کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ […]
واشنگٹن(پی این آئی): کرونا وائرس کے پیش نظر امریکی صدر ٹرمپ نے شہریوں کو امدادی رقوم دینے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر کاروبار بند ہونے سے متاثر امریکیوں […]
سان فرانسسکو(پی این آئی): فیس بک نے عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث متاثر ہونے والے کاروبار کو سہارا دینے کے لیے 100 ملین ڈالرز کی گرانٹ دینے کا اعلان کردیا۔دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے ہلاکت خیز کورونا وائرس سے جہاں قیمتی جانی […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی) کرونا وائرس خدشات، سعودی حکومت نے آب زم زم پلانٹ بند کر دیا گیا، بندش کا فیصلہ غیر معینہ مدت کیلئے کیا گیا، سعودی عرب میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 118 ہو چکی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی […]
ماسکو (پی این آئی) روس کو بھی لاک ڈاون کرنے کا اعلان، 18 مارچ کے بعد کوئی غیر ملکی روس میں داخل نہیں ہو سکے گا، فیصلے کا اطلاق یکم مئی تک ہوگا۔ روسی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق […]