فرانس(پی این آئی)فرانس میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے صحت نے بتایا کہ کورونا وائرس سے فرانس میں مجموعی طور پر 14 ہزار 393 اموات ہوئی ہیں۔فرانس میں اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی […]
امریکا(پی این آئی)امریکا نے اپنے نشریاتی ادارے وائس آف امریکا (وی او اے) پر چین کا پروپیگنڈا پھیلانے کا الزم لگادیا۔وائٹ ہاؤس نے اپنے الزم میں کہا کہ امریکیوں کے ٹیکس سےچلنے والا ادارہ غیر ملکی پروپیگنڈا پھیلا رہا ہے۔وائٹ ہاؤس نے اپنے بیان میں […]
کابل (پی این آئی)افغانستان میں امن عمل کے حوالے سے ایک اور اہم پیش رفت ہوئی ہے اور طالبان نے اپنے ساتھیوں کی رہائی کے بعد افغان حکومت کے 20 اہلکاروں کو رہا کردیا ہے۔قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے […]
دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں پھنسے پاکستانی ملک واپسی کے لیے پریشان ہیں۔ پاکستانی قونصل خانے پہنچنے والے شہریوں کا کہنا ہے کہ ہم ہفتوں سے گلیوں میں گھوم رہیں ہیں، پیسے ختم ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں […]
نیو یارک (پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 لاکھ 84 ہزار 335 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 8 ہزار 962 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 12 لاکھ 70 ہزار 330 مریض اب […]
نیدرلینڈ (پی این آئی)نیدرلینڈز میں مشتعل افراد نے محض افواہوں پر فائیو جی ٹیکنالوجی کے ٹیلی کمیونی کیشن ٹاورز کوآگ لگادی۔نیدرلینڈز حکومت کےسیکیورٹی اور انسداد دہشت گردی کے ادارے کےمطابق گزشتہ دنوں نیدرلینڈز میں افواہیں زیر گردش تھیں کہ فائیو جی ٹیکنالوجی بیماریوں کا باعث […]
کابل (پی این آئی)افغان حکومت سے مذاکرات میں پیچھے ہٹنے کے بعد طالبان کی طرف سے پیش رفت ہوئی ہے، افغان طالبان نے آج 20 قیدی رہا کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔طالبان کے قطر میں واقع سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا اس […]
نئی دہلی(پی این آئی)بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 40 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد وہاں ہلاکتوں کی تعداد 249 ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ہی روز میں کوروناوائرس کے ایک ہزار 35 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد […]
بولیویا(پی این آئی)بولیویا پولیس اہلکاروں نے کورونا کاسٹیوم پہن کر لوگوں کو خبردار کیا۔کورونا وائرس نامی وبا نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے اوراس جان لیوا وائرس سے اب تک ہزاروں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔مشکل کی اس گھڑی میں مختلف […]
ریاض (پی این آئی) سعودی وزارتِ داخلہ کے اعلان کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے کرفیو اور لاک ڈاؤن میں غیر معینہ مدت کے لئے اضافہ کر دیا گیا.سعودی وزارت داخلہ کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کئے جانیوالے اعلان کے مطابق خادم […]
روم(پی این آئی)میں اکثر اپنے دوستوں کوکہتی ہوں کہ اگر دنیاکی سیر کو موقع ملا تو سب سے پہلے اٹلی جاؤں گی۔ وہ اٹلی جو صدیوں کی تاریخ اپنےاندر سموئے ہوئےہے، وہ اٹلی جو دنیا بھر میں علوم، فنون لطیفہ، فن تعمیر کے باعث مشہور […]