کھلے سمندوں میں امریکی نیوی کے بیڑے میں کورونا وائرس کیسے پہنچا؟ امریکی فوج میں کھلبلی مچ گئی ، اعلیٰ افسر برطرف

نیویارک(پی این آئی)امریکا کے ایک طیارہ بردار بحری جہاز تھیوڈور روزویلٹ پر کھلے سمندر میں کرونا وائرس پھیلنے کے واقعے نے امریکیوں کو حیران کرکے رکھ دیا ہے۔ امریکا سے ہزاروں میل دور سمندر کی وسعتوں میں اس بحری بیڑے پر کرونا وائرس کا پہنچنا […]

کورونا کا خطرہ، ہزاروں فوجیوں کو قرنطینہ میں منتقل کر دیا گیا

روس (پی این آئی)روس نے وکٹری ڈے کی پریڈ کی تیاریوں میں حصہ لینے والے ہزاروں فوجیوں کو قرنطینہ میں منتقل کر دیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق روس کے لگ بھگ 15 ہزار فوجیوں نے ماسکو کے ریڈ سکوائر میں دوسری عالمی جنگ […]

بھارت لاک ڈائون میں نرمی ہوتے ہی 1500 سےزائد نئے کیسز کی تصدیق

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں آج کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں آج کورونا وائرس سے رپورٹ ہونے والے متاثرہ افرادکی تعداد 1533 ہے جبکہ بھارت میں 24 مارچ سے جاری […]

کویت ،کرفیو کا دورانیہ 16گھنٹے ، تمام اداروں میں چھٹیاں، 28مئی تک توسیع

کویت (پی این آئی) حکومت کویت کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق کور ونا سے نمٹنے کے لیے نافذ کیے گئے کرفیو کا دورانیہ 16 گھنٹے تک کر دیا گیا ہے جبکہ سرکاری اورنجی اداروں میں چھٹیوں میں 28 […]

سنگاپورمیں 24گھنٹوں کے دوران 1400افراد کورونا کا شکار ہو گئے

سنگاپور (پی این آئی)سنگاپور میں صرف ایک دن میں کورونا وائرس کے 14 سو کیسز سامنے آگئے۔ دنیا بھر لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس سے متاثرہ کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔اب تک دنیا بھر میں ایک لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد […]

جاپان کی رنگینیاں واپس آ گئیں، ہر طرف رنگ برنگی خوبصورت پھولوں کی بہاریں چھا گئیں

جاپان (پی این آئی)دنیا کے کچھ ممالک میں جہاں سرد موسم جاری ہیں وہیں کچھ ممالک میں موسم بہار کا آغاز ہوگیا ہے۔جاپان میں بھی اس وقت ہر طرف رنگ برنگی خوبصورت پھولوں کی بہار چھائی ہوئی ہے۔جاپان کے ایک سی سائیڈ پارک میں بھی […]

ایران میں ایک ہی دن میں کوروناسے 87ہلاکتیں، متاثرہ افراد کی تعداد 5118 ہو گئی

ایران(پی این آئی)ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید87 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 5118 ہوگئی ہے۔ ایرانی وزارت صحت کے مطابق ایران میں ایک دن میں مزید 1343 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص […]

کورونا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 23لاکھ 59ہزارتک پہنچ گئی

نیو یارک(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد تیئس لاکھ انسٹھ ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔برطانیہ میں مزید 596 افراد کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوئے جبکہ اٹلی میں مزید 410 افراد جان سے گئے۔روس بیالیس ہزار سے زائد […]

کورونا کی چینی لیبارٹری میں تیاری ،چین کی لیبارٹری نے امریکی الزام کو مسترد کر دیا

ووہان (پی این آئی)چین کی لیبارٹری نے امریکی الزامات کی تردید کی ہے کہ دنیا میں کورونا کا پھیلاؤاس کی وجہ سے ہوا۔چین کے شہر ووہان میں واقع وائرولوجی لیب نے،امریکا کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو ناممکن قرار دیا ہے۔امریکا کی جانب سے […]

24گھنٹوں کے دوران روس میں 6ہزار سے زائد افراد میں کورونا کی تشخیص

روس (پی این آئی)روس میں 24 گھنٹوں میں مزید 6060 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔خبر ایجنسی کے مطابق روس میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد42 ہزار853 ہوگئی۔روس میں کورونا سے مزید48 اموات ہوگئیں جس کے بعدمرنے والوں […]

بھارت کورونا کی آڑ میں مسلمانوں کے خلاف اقدامات نہ کرے، اسلامی کانفرنس تنظیم نے خبردار کر دیا

جدہ(پی این آئی): اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی انسانی حقوق کمیٹی نے بھارت میں کورونا وائرس کی آڑ میں اسلاموفوبیا مہم کی مذمت کردی۔ایک بیان میں او آئی سی کی انسانی حقوق کمیٹی کا کہنا تھا کہ بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک […]