لاک ڈائون کی وجہ سے بیرون ملک مقیم پاکستانی سخت دشواری کا شکار،وزیراعظم عمران خان سے مدد کی اپیل کر دی

فرانس(پی این آئی)فرانس میں مقیم ہزاروں پاکستانی جن میں اکثریت سفید پوش لوگوں کی ہے، طویل لاک ڈاؤن کی وجہ سے سخت دشواری کا شکار ہیں۔ ان لوگوں نے حکومت پاکستان سے مدد کی اپیل کی ہے۔پاکستانی شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا […]

ووہان سے پھوٹنے والاکورونا 2لاکھ سے زائد افراد کی جانیں نگل گیا

نیویارک(پی این آئی)چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی تھم نہ سکی اور عالمگیر وبا نے 2 لاکھ افراد کی جانوں کو نگل لیا۔گزشتہ سال دسمبر میں چینی شہر ووہان میں مہلک وائرس کے مریض سامنے آئے تھے اور چند […]

تھائی لینڈ کا دفاعی بجٹ کورونا نے کھا لیا، 55کروڑ ڈالر سے زائد کمی، فوجی قیادت پریشان

تھائی لینڈ (پی این آئی)تھائی لینڈ نے اپنے 2020 کے دفاعی بجٹ میں 557 ملین امریکی ڈالرز کی کمی کردی ہے، اس کمی سے حاصل ہونے والی رقم مرکزی حکومت کے کورونا وائرس کے بحران کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے قائم کئے گئے […]

لاک ڈاؤن میں باپ مر گیا، چار کندھے بھی نہ مل سکے،غریب کی بیٹیوں نے باپ کی ارتھی اٹھا لی، بھارت کی خبر

علی گڑھ (پی این آئی)بھارت کے شہر علی گڑھ میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے باعث علاج نہ ہونے پر ٹی بی کا مریض جان سے چلا گیا، متوفی کی میت کو شمشان گھاٹ تک پہنچانے کیلئے اس کی بیٹیوں نے کاندھا دیا۔تفصیلات کے مطابق […]

چین کے ہمسایہ ملک ویت نام میں کورونا سے ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی، کیا وجہ ہے؟ آپ بھی جانئیے

ویت نام(پی این آئی)کووڈ۔19 کا انفیکشن پوری دنیا میں پھیل رہا ہے لیکن ایک ایسا ملک ہے جہاں اس کی جھلک بہت کم نظر آتی ہے۔یہ ملک ویتنام ہے اور جو اس ملک چین سے متصل ہے جہاں سے یہ وبا شروع ہوئی۔ ویتنام کی […]

کورونا نے ظلم کر دیا، دنیا میں اکٹھی آنے والی جڑواں بہنیں اکٹھی چلی گئیں، لوگ اداس ہو گئے

برطانیہ(پی این آئی)برطانیہ کے ایک ہسپتال میں بحیثیت نرس کام کرنے والی دو ہم شکل جڑواں بہنیں کرونا (کورونا) وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے چند دن بعد یکے بعد دیگرے ہلاک ہو گئیں۔37 سالہ کیٹی اور ایما ڈیوس دونوں کرونا وائرس میں مبتلا ہونے […]

امریکہ کے لیے خطرے کی گھنٹی، ایران نے فوجی مقاصد کے لیے سیارہ خلا میں بھیجنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن: (پی این آئی)امریکا کے ساتھ کشیدگی کے بعد ایران نےفوجی سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیجنے کا دعویٰ کیا ہے۔ایرانی حکام نے کہا ہے کہ فوج نے ملک کے اولین ملٹری سیٹیلایئٹ کو کامیابی کے ساتھ مدار میں چھوڑیاہے۔ پاسداران انقلاب نے بتایا کہ […]

اللہ کامیاب کرے، برطانیہ میں تیار کی گئی کورونا ویکسین دو رضاکار مریضوں کو انجیکشن سے لگا دی گئی

برطانیہ (پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کی ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کا عمل شروع کردیا گیا۔یہ یورپ میں کورونا ویکسین کی انسانوں پر پہلی آزمائش ہے البتہ امریکا اس سے قبل مارچ کے مہینے میں کورونا ویکسین کی انسانوں پر آزمائش شروع […]

ترک حکومت کا نیا کارنامہ، غریبوں کے راشن کے لیے مسجدیں عارضی طور پر سپر مارکیٹ میں تبدیل

استنبول (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث دیگر ممالک کی طرح ترکی میں بھی لاک ڈاؤن جاری ہے، جس کی وجہ سے وہاں بھی غریب افراد کھانے پینے کی ضروری اشیاء سے محروم ہو چکے ہیں جن کی مدد کے لیے ہر ممکن کوششں […]

اگر ہمارے بحری جہازوں کو خطرہ ہوا تو امریکی جہاز تباہ کر دیں گے، ایران نے دھمکی دے دی

ایران (پی این آئی)ایرانی کشتیوں کو تباہ کرنے کی امریکی صدرکی دھمکی پر ایران کا کہنا ہے کہ وہ بھی اپنے بحری جہازوں کے لیے خطرہ بننے والے امريکی جہاز تباہ کردے گا۔خیال رہے کہ گذشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں […]

کورونا کے حملے، 24گھنٹے میں 2750امریکیوں کی موت پر ٹرمپ بو کھلا گیا، مدد طلب کرنے پر غور

امریکا(پی این آئی)امریکا میں کورونا وائرس کی وباء سے ایک دن میں ریکارڈ 2 ہزار 750 اموات ہوئی ہیں جبکہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 40 ہزار نئے مریض سامنے آ گئے۔امریکا میں کوروناسے ہلاکتیں 45 ہزار ہو گئیں جبکہ اس سے متاثرہ افراد 8 […]