آسمانی بجلی گرنے سے بھارت کے علاقوں بہار اور اتر پردیش میں 107 افراد ہلاک

نئی دہلی(پی این آئی)آسمانی بجلی گرنے سے بھارت کے علاقوں بہار اور اتر پردیش میں 107 افراد ہلاک،بھارت میں مون سون بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے107 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔آسمانی بجلی گرنے سے ریاست بہار میں 83 اور اتر پردیش […]

چین نے لداخ کشیدگی، جھڑپ اور نقصان کی تما تر ذمہ داری بھارت پر ڈال دی، ہم نے صرف دفاع کیا، ترجمان وزارت دفاع

بیجنگ(پی این آئی):چین نے لداخ کشیدگی، جھڑپ اور نقصان کی تما تر ذمہ داری بھارت پر ڈال دی، ہم نے صرف دفاع کیا، چینی وزارت دفاع کے ترجمان وو چیانگ کا کہنا ہے کہ لداخ کے معاملے پر ہونے والی کشیدگی کی تمام ذمہ داری […]

ایران بات چیت کے لیے تیار ہے لیکن پہلے امریکہ معذرت کرے اور ہرجانہ ادا کرے، ایرانی صدر نے دبنگ اعلان کر دیا

ایران(پی این آئی)ایران بات چیت کے لیے تیار ہے لیکن پہلے امریکہ معذرت کرے اور ہرجانہ ادا کرے، ایرانی صدر نے دبنگ اعلان کر دیا،ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ا ن کا ملک امریکہ سے مذاکرات کے لیے تیار ہے اگر واشنگٹن […]

افریقی ملک نائجیریا کے سائنسدانوں کا کورونا کی منفرد ویکسین تیار کرنے کا دعوی

نائجیریا (پی این آئی)افریقی ملک نائجیریا کے سائنسدانوں کا کورونا کی منفرد ویکسین تیار کرنے کا دعوی، سائنس دانوں کی جانب سے دریافت کی گئی منفرد ویکسین کورونا وائرس کے انفیکشن کو روکنے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہے۔ویکسین سے متعلق تحقیق کرنے والی ٹیم […]

افغان صوبے بادغیس میں افغان سیکیورٹی فورسز پر طالبان کا حملہ،سرکاری فوج کے 10 اہلکار ہلاک 5 زخمی ہو گئے

کابل(پی این آئی):افغان صوبے بادغیس میں افغان سیکیورٹی فورسز پر طالبان کا حملہ،سرکاری فوج کے 10 اہلکار ہلاک 5 زخمی ہو گئے، صوبے بدغیس میں افغان سیکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملے میں 10 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔افغان خبر رساں ادارے کے مطابق […]

ٹرمپ نے گرین کارڈ کے اجراء اور ورک ویزہ پر پابندی عائد کر دی، کب تک جاری رہے گی؟

واشنگٹن (پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین کارڈ کے اجراء اور غیر ملکی ملازمین کو ورک ویزا جاری کرنے پر عارضی پابندی لگادی جو رواں سال کے آخر تک عائد رہے گی۔نئے حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ مخصوص کیٹیگری میں جاری ہونے […]

کورونا کمزور پڑ رہا ہے، ممکن ہے کہ یہ اپنی موت آپ مر جائے، ویکسین کی ضرورت نہ پڑے، اٹلی کے ماہر نے چونکا دینے والا انکشاف کر دیا

روم (پی این آئی) کورونا کمزور پڑ رہا ہے، ممکن ہے کہ یہ اپنی موت آپ مر جائے، ویکسین کی ضرورت نہ پڑے، اٹلی کے ماہر نے چونکا دینے والا انکشاف کر دیا، غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ڈاکٹر میٹیو بسیٹی سان مارٹینو […]

اس سال عام حج نہیں ہو گا، سعودی حکومت نے پاکستان کو فیصلے سے آگاہ کر دیا، وزارت مذہبی امور میں ہنگامی اجلاس طلب

جدہ (عاصم علی اعوان) رواں سال حج کے سلسلے میں سعودی عرب نے پاکستان سے رابطہ کر کے محدود حج کے فیصلے سے آگاہ کر دیا، وزارت مذہبی امور کے مطابق سعودی وزیر حج و عمرہ نے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری سے […]

ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ایران پر حملے کا مثبت اشارہ دے دیا تھا، امریکی سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن کا انکشاف

امریکا(پی این آئی)ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ایران پر حملے کا مثبت اشارہ دے دیا تھا، امریکی سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن کا انکشاف، امریکا کے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ […]

مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال، اسلامی کانفرنس کے وزرائے خارجہ گروپ کا ہنگامی اجلاس آج طلب

اسلام آباد(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال، اسلامی کانفرنس کے وزرائے خارجہ گروپ کا ہنگامی اجلاس آج طلب، مقبوضہ کشمير کی بگڑی ہوئی صورت حال پر اسلامی تعاون تنظيم رابطہ گروپ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس آج 22 جون کو ہوگا۔گزشتہ روز او […]

نیپال بھی بھارت پر شیر ہو گیا، نیپال ریڈیو پر بھارت مخالف نغمے نشر ہونے لگے

اسلام آباد(پی این آئی)نیپال بھی بھارت پر شیر ہو گیا، نیپال ریڈیو پر بھارت مخالف نغمے نشر ہونے لگے، بھارتی حکومت کی ہمسایہ ممالک کے بارے فسطائیت پرمبنی پالیسیوں کے سبب نیپال کی عوام میں نفرت کے جذبات عروج پر پہنچ چکے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ […]