حکومت نے شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کیخلاف اپیل واپس لے لی، سپریم کورٹ نے معاملہ نمٹا دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کیخلاف اپیل واپس لئے جانے پر معاملہ نمٹا دیا۔ جسٹس اعجازلاحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل سپریم کورٹ کے بینچ نے شہباز شریف کو بیرون […]

معیشت کی بربادی کے بعد معاشی غلط بیانی قوم کے مستقبل سے کھیلنے کے مترادف ہے، شہباز شریف

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کی بربادی کے بعد معاشی غلط بیانی قوم کے مستقبل سے کھیلنے کے مترادف ہے، اولین کوشش ہے کہ عوام دشمن بجٹ کسی قیمت پر منظورنہ ہونے دیا جائے […]

آزادکشمیر کا آئین و قانون کہتا ہے پاکستان مسلم لیگ ن اس کے ساتھ کھڑی ہے، شہباز شریف

اسلام آ باد(آ ن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و صدر مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف اور وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر نے آزادکشمیر کے انتخابات کے حوالے سے این سی او […]

آئی ایم ایف مطالبات کو بجٹ کا نام دیکر عوام پر مسلط نہیں ہونے دینگے، شہباز شریف

لاہور ( آن لائن )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پارٹی کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کو حکومتی معاشی کارکردگی بے نقاب کرنے کی ہدایت کردی ۔تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے پارٹی کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کا اجلاس بلانے […]

حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی، شہباز شریف وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائیں، پیپلزپارٹی نے پیشکش کردی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے متحدہ اپوزیشن کو آئی ایم ایف ملازمین حکومت بجٹ مسترد کرنے کی تجویز دے دی۔پیپلز پارٹی کے  سیکرٹری جنرل   سیدنیئر حسین بخاری  نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن بجٹ نامنظور تو کرے ،سرکاری جماعت حکومت کرنے کا […]

پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم میں شمولیت، شہباز شریف نے پیپلزپارٹی کی حمایت کر دی

لاہور (پی این آئی) پی ڈی ایم میں کوئی ایک جماعت کسی کو رکھنے یا نکالنے کی مجاز نہیں ہے، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پیپلزپارٹی کے موقف کی حمایت کر دی- تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے مرکزی صدر میاں شہباز […]

شہباز شریف کو ائیرپورٹ پر روکنے والے ایف آئی اے افسر کو بطور انعام کتنی رقم مل گئی؟

لاہور(پی این آئی ) قائد حزب اختلاف شہبازشریف کولاہورایئرپورٹ پر روکنے والے ایف آئی اے کے افسر کو10ہزارروپے انعام اورتعریفی اسناد سے نوازدیا گیا۔ ایف آئی اے کے ڈیوٹی افسرسب انسپکٹررانا اعجازنے شہبازشریف کوایئرپورٹ پرروکاتھا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق سب انسپکٹر اعجاز احمد […]

شہباز شریف کی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ڈیل کیلئے سرتوڑ کوششیں، حکومتی وزیر نے بڑا انکشا ف کر دیا، صدر ن لیگ راولپنڈی میں کتنی ملاقاتیں کر چکے ہیں؟

اسلام آ باد(پی این آئی) وفاقی وزیر شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ شہباز شریف جیل میں اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں رہے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف جیل میں بھی ڈیل کے لیے کام کر رہے تھے جب کہ حالیہ دنوں […]

شہباز شریف سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں، وزیراعظم عمران خان نے شہباز شریف کے باہر جانے سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں لیکن قومی دولت لوٹنے والوں کو چھوڑا نہیں جا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا، […]

شہباز شریف کو منہ کی کھانی پڑی، لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی توہین عدالت کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔شہباز شریف نے بیرون ملک جانے سے روکنے پر شہباز شریف نے ڈی جی ایف آئی اے اور دیگرکے خلاف توہین عدالت […]

close