ہمارے پاس اتنا پیسہ ہو گا کہ تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھائیں گے، وزیراعظم نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ ملک میں گورننس کا مسئلہ ہے ملک میں سب کچھ ہے مگر گورننس کے معاملات ٹھیک نہیں اسلام آباد پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سابق حکمرانوں کو […]

وہ سرکاری ادارہ جہاں سات ہزار ملازمین کو نکالنے کا پلان تیار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے کو منافع بخش بنانے کے لیے ری اسٹرکچرنگ پلان2021ء تیار کرلیا گیا ۔ پلان کے تحت فی طیارہ ملازمین کی تعداد500 سے کم کر کے 250 کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کو خسارے […]

مسیحی سرکاری ملازمین کو 20جبکہ باقی سرکاری ملازمین کو تنخواہیں کس تاریخ کوملیں گی؟ پنجاب حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) سرکاری ملازمین کو قبل از وقت تنخواہیں اور پنشن دینے کا اعلان، پنجاب حکومت کا صوبہ بھر کے تمام سرکاری ملازمین کو 31 جبکہ مسیحی برادری کے ملازمین کو 20 دسمبر کو تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق […]

حکومت نے کن سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں اور پنشن دینے کا اعلان کردیا؟ خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے مسیحی ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں اور پنشن دینے کا اعلان کردیا ۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے سرکاری مسیحی ملازمین کو کرسمس سے قبل تنخواہیں اور الاؤنس دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری […]

وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کارکردگی میں بہتری کے لیے سول سرونٹس کارکردگی اور نظم و ضبط قواعد 2020 کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کارکردگی میں بہتری کے لیے سول سرونٹس کارکردگی اور نظم و ضبط قواعد 2020 کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات میں وزیراعظم آفس کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ نئے قوانین کا مقصد […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت نے نیا الائونس منظور کر لیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری افسران کو خوشخبری سنا دی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری افسران کو الاؤنس دینے کی منظوری دے دی ہے۔ صوبائی کابینہ کمیٹی نے مختلف پراجیکٹ پوسٹس پر کام کرنے والے افسران کے لیے نیا […]

وہ سرکاری ملازمین جنہیں ایک ماہ کی اضافی تنخواہ بطور کوویڈ الائونس دینے کا اعلان کر دیا گیا

کوئٹہ(پی این آئی)وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کوویڈ کے دوران خدمات سرانجام دینے والے محکمہ صحت کے ملازمین کو کوویڈ رسک الاؤنس کی ادائیگی کے احکامات جاری کردیے۔وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پر کوویڈ کے دوران طبی خدمات سر انجام […]

وہ سرکاری ملازمین جن کی ریٹائرمنٹ کی حد عمر میں پانچ سال کا اضافہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب ایمرجنسی کونسل کا اہم اجلاس جس میں ریسکیو 1122سروس کو مزید بہتر بنانے کے لیے متعدد اقدامات کی منظوری دی گئی۔ ریسکیو 1122 کے ملازمین کے لیے خوشخبری ریٹائرمنٹ کی عمر45سال سے […]

سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں پھر سے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت کا اہم فیصلہ سرکاری محکموں میں پچاس سال سے زائد کے ملازمین گھر بیٹھ کر کام کریں گے، بچوں کے ساتھ آنے والی خواتین ملازمین کو بھی گھر سے […]

احتجاج کام آگیا، سرکاری ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کی امیددلاد ی

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی امید پیدا ہوگئی، مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے سرکاری ملازمین کی جانب سے دیا جانے والا دھرنا ختم، وفاقی وزیر علی محمد خان نے تنخواہوں میں اضافے کیلئے وزیراعظم […]

حکومت نے کس کے دبائو پر تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا؟ سرکاری ملازمین نے حکومت کیلئے بڑی مشکل کھڑی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں مختلف محکموں کے سرکاری ملازمین نے 14اکتوبر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنے کا اعلان کردیا ہے، حکومت کو 21 مطالبات پیش کیے ہیں، آئی ایم ایف کے دباؤ پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ […]