سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ مگرکونسے اداروں کے ملازمین کی تنخواہیں نہیں بڑھائی جائیں گی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی سمری منظور کرلی، تنخواہوں میں اضافہ مارچ سے نافذالعمل ہوگا، گریڈ 21 سے 22 کے ملازمین کی تنخواہیں بجٹ میں بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کے بعد کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بھی ریلیف کا اعلان ہو گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے دوران سروس وفات پانے والے کنٹریکٹ ملازمین کے ورثا کو دیا جانے والا معاوضہ بڑھانے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں دوران سروس انتقال کرنے والے کنٹریکٹ ملازمین کوسہولتوں کی فراہمی پر اجلاس ہوا […]

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور بری خبرآگئی، بڑی پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزارت خزانہ نے 25سال سرکاری سروس مکمل کئے بغیر رضاکارانہ ریٹائرمنٹ پر پابندی عائد کر دی ہے ،اس حوالے سے باقاعدہ سرکلر بھی جاری کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ نے وزارتوں اور ڈویژنز کو آگاہ کیا […]

سرکاری ملازمین کی شامت آگئی، پنجاب حکومت نے سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب حکومت نے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ڈیوٹی سے غیر حاضر ہو کر حکومت مخالف احتجاج میں شریک ہونے والے سرکاری اہلکاروں کے خلاف سخت […]

وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کیساتھ ہی ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مناسب اضافہ کیا ہے، بجٹ میں مزید بڑھائیں گے۔ مہنگائی کم کرنے کیلئے پورا زور لگائیں گے۔ قیمتیں کم ہوتی نظر آئیں گی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ مگر عملدرآمد کب سے ہوگا؟ باقاعدہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں یکم مارچ سے بڑھانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق گریڈ 1 سے 19 […]

سرکاری ملازمین پاک سیکریٹریٹ کے اندر چلے گئے، رات کہاں گزاریں گے؟ گھروں کو جانے سے انکار

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ لاٹھی چارج، شیلنگ اور پکڑ دھکڑ سے ہوتا ہوا کچھ پرسکون ہو گیا ہے کیونکہ سرکاری ملازمین پاک سیکریٹریٹ کے اندر چلے گئے ہیں۔احتجاج میں شریک سرکاری ملازمین کا کہنا ہے کہ […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے سے تکلیف کیوں ہو رہی ہے؟ آصف علی زرداری بھی ملازمین کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے سے تکلیف کیوں ہو رہی ہے؟ چھوٹے اسکیل کے ملازمین غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے، ملازمین کے ساتھ دشمن جیسا […]

ہر ہفتے کورونا ٹیسٹ کروانا لازم قرار، 30فیصد سرکاری ملازمین کو حاضری کی ہدایت،باقی گھر سے کام کریں

ابوظہبی (پی این آئی) امارت ابوظبی کی حکومت نے سرکاری ملازمین پر ہر ہفتے کووِڈ-19 کا ٹیسٹ کرانے کی پابندی لازمی قرار دے دی ہے اور دفاتر میں صرف 30 فی صد ملازمین کو حاضرہونے کی ہدایت کی ہے۔ابوظبی کے میڈیا دفتر نے ایک ٹویٹ […]

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں، ایک ساتھ تین تعطیلات مل گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کو ایک ساتھ 3 تعطیلات مل گئیں۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال کی پہلی عام تعطیل سرکاری ملازمین کیلئے ایک ساتھ 3 تعطیلات کی خوشخبری لائی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وفاق سمیت تمام صوبائی حکومتوں نے کل […]

حکومت نے 50 ہزار سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی حکومت نے کنٹریکٹ اور ورک چارج پر تعینات کیے گئے 50 ہزار سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کو سہولیات دینے کا حکم دیتے […]

close