مذہبی جماعت سے پہلے تاجروں نے فیض آباد میں دھرنا دیدیا، راستوں کی بندش کے باعث شہری مشکلات کا شکار

راولپنڈی(پی این آئی)مذہبی جماعت سے پہلے آل پاکستان انجمن تاجران نے فیض آباد کے مقام پر دھرنا دیدیا۔ ٹریفک کی آمد ورفت متاثر ہو گئی جسکی وجہ سےشہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔واضح رہے کہ آل پاکستان انجمن تاجران نے 26 اکتوبر کو فیض آباد […]

تاجروں کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے مارکیٹیں دیر تک کھولنے کی اجازت دیدی

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے پیرسے دکانیں رات 8 بجے تک کھولنے اورکراچی سمیت صوبے بھر میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کیاہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ ٹاسک فورس کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں کراچی […]

حکومت نے تاجروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی(پی این آئی)صوبائی وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نےکمشنر آفس میں مختلف تاجر تنظیموں کے رہنماو ں سے ملاقات کی،اس موقع پر کمشنر کراچی نوید احمد ، ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ذوالفقار لاڑک، ڈپٹی کمشنر جنوبی ارشاد سوڈھر اور ڈپٹی کمشنر شرقی محمد علی […]

حکومت نے کورونا سے پریشان حال تاجروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اسد عمر نے کہا کہ حکومت کرونا وائرس پر قابو پانے کے لئے ویکسی نیشن کی ایک قومی مہم شروع کرنے جارہی ہے اور اس بات پر زور دیا کہ تاجر برادری اپنے […]

رمضان المبارک کے دوسرے عشرے میں کاروباری پابندیاں نرم کئے جانےکا امکان، تاجروں کیلئے خوشخبری آگئی

 کراچی(آئی این پی) عید سیل سیزن کے دوران کورونا پابندیاں نرم کرنے کے لیے کراچی چیمبر آف کامرس میں برسراقتدار بی ایم جی کے سربراہ اور حکومت سندھ کے درمیان منگل کو ابتدائی مذاکرات میں متعدد امور پر اتفاق ہوگیا۔ماہ رمضان کے دوسرے عشرے سے […]

صبح 6بجے دکانیں نہیں کھول سکتے تاجروں نے حکومتی فیصلہ سختی سے مسترد کردیا

کراچی( پی این آئی )شہرقائد کی تاجر برادری نے حکومت سندھ سے اپیل کی ہے کہ 6 بجے دکانیں کھولنا قابل عمل نہیں۔صبح 10 بجے تا شام 8 بجے کاروبار کرنے کی اجازت دی جائے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی موجود صورتحال کی وجہ سے […]

مطالبات نہ مانے گئے تو۔۔۔معاملات مزید خراب، تاجروں نے حکومت کو ڈیڈ لائن دیدی

اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر کے تاجروں نے کاروبار کی بندش اور مطالبات کے حل کے لیے حکومت کو 31جولائی کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔اسلام آباد میں آل پاکستان انجمن تاجران کی جانب سے ہارن بجاو حکمران جگاو احتجاجی ریلی کا انعقاد […]

close