انگلینڈ کی خاتون کرکٹر بابراعظم پر فدا ہو گئیں، شائقین کرکٹ نےانگلش خاتون کرکٹر کو بھابھی قرار دیدیا

لندن (آئی این پی)انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بہترین پرفارمنس دکھانے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی انگلش ویمن کرکٹر ڈینیئل ویٹ کی جانب سے تعریف کیئے جانے پر سوشل میڈیا پر مختلف تبصرے زیرِ گردش ہیں۔انگلش ویمن کرکٹر […]

بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ کی ریکارڈ بک الٹ پلٹ کردی

برمنگھم(آئی این پی)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف میچ میں کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں کیریئر کی 14ویں سنچری اسکور کرتے ہوئے کئی […]

دو میچز میں بدترین شکست کے بعد بابراعظم کی انگلینڈ کیخلاف دھواں دار بیٹنگ، متعدد ریکارڈ توڑ ڈالے

برمنگھم(پی این آئی)انگلینڈ کے خلاف شاندار سینچری کے ساتھ ہی بابر اعظم نےمتعدد ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف آج اپنے کیریئر کی 14 وی سینچری سکور کی۔ون ڈے کی تاریخ میں کم سے کم میچز میں 14 سینچریاں کرنے کا یہ ریکارڈ […]

بابراعظم بازی لے گئے، ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ آگئی

دبئی (پی این آئی )آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ، بلے بازی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پہلی جبکہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی دوسری پوزیشن پر موجود ہیں ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر […]

بابراعظم ٹاپ ٹین بلے بازوں کی فہرست سے باہر، مداحوں کیلئے بری خبر آگئی

دبئی (پی این آئی) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ 10 بلے بازوں کی فہرست سے باہر ہوگئے ہیں ۔ جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک نے ویسٹ انڈیز کے خلاف […]

پاکستان سپر لیگ 6، بابراعظم نے محمد رضوان کو پیچھے چھوڑ دیا

ابوظہبی(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )6میں بابراعظم نے محمد رضوان کو پیچھے چھوڑ دیا ، پی ایس ایل 6 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل 6کے بقیہ میچز […]

بابراعظم نے ویرات کوہلی کو ایک اور میدان میں پچھاڑ دیا، ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ سکور کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا

لاہور (پی این آئی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ قائم کرکے ملک کا نام روشن کر دیا ۔ 2019ء کے آغاز کے بعد سے بابراعظم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل مقابلوں کے ساتھ ٹونٹی ٹونٹی مقابلوں میں بھی سب سے زیادہ رنز […]

آئی سی سی نے بابراعظم کو بڑے اعزاز سے نواز دیا

لاہور (پی این آئی ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل کے لئے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے فاتحین کا اعلان کردیا۔ پاکستانی کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف حالیہ اختتام پذیر سیریز میں اپنی مستقل اور عمدہ […]

بابراعظم کی نگاہیں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 2000رنز پر مرکوز ہو گئیں

ہرارے(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنے 2000رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 60رنز درکار ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اگر زمبابوے کے خلاف سیریز میں یہ کارنامہ سرانجام دے دیتے ہیں تو وہ تیزترین 2000ٹی ٹوئنٹی […]

موجودہ جنریشن کا بہترین بلے باز کون؟ بابراعظم نے ویرات کو ہلی کو شکست دیدی

لاہور (پی این آئی) موجودہ جنریشن کا بہترین بلے باز کون، بابر اعظم نے آئی سی سی پول میں ویرات کوہلی کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے بہترین کور ڈرائیو کے معاملے میں موجودہ جنریشن کے سب سے […]

بابراعظم نے ایسا شاندار اعزاز حاصل کر لیا جو عمران خان اور وسیم اکرم کو بھی نہ مل سکا

لاہور (پی این آئی ) جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کامیابی کے ساتھ ہی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے وہ اعزاز اپنے نام کرلیا ہے جو عمران خان یا وسیم اکرم بھی بطور کپتان نہیں کرپائے تھے ۔ پاکستان نے کراچی ٹیسٹ […]

close