سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد: (پی این آئی)سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دے دیا، سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس مسترد کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس […]

گھوٹکی سندھ میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکاروں سمیت 3 جاں بحق، رینجرز اہلکار کیا کر رہے تھے؟

گھوٹکی(پی این آئی):گھوٹکی سندھ میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکاروں سمیت 3 جاں بحق، ریلوے اسٹیشن پر رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق گھوٹکی ریلوے اسٹیشن کے قریب […]

وزیر اعظم عمران خان کا ایکشن، پٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کر دیئے گئے

اسلام آباد(پی این آئی):وزیر اعظم عمران خان کا ایکشن، پٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کر دیئے گئے، وزیراعظم عمران خان نے ملک میں حالیہ پٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے لائسنس معطل اورمنسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔وزیراعظم عمران خان کو پیٹرول […]

انا للہ و انا الیہ راجعون، دیکھتی آنکھوں، سنتے کانوں کو اطلاع ہو، نیلام گھر کے میزبان طارق عزیز چل بسے

لاہور(پی این آئی) انا للہ و انا الیہ راجعون ،دیکھتی آنکھوں، سنتے کانوں کو اطلاع ہو، نیلام گھر کے میزبان طارق عزیز چل بسے، معروف اداکار ، کمپئیر ، ادیب اور شاعر طارق عزیز حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔ معروف کمپئیر […]

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 51 ہزار 208، مزید ہلاکتیں 88، مجموعی تعداد 2872 ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 51 ہزار 208، مزید ہلاکتیں 88، مجموعی تعداد 2872 ہوگئی،پاکستان میں کورونا سے مزید 88 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2872 ہوگئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے […]

اسلام آباد اور خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں 5 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد اور خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں 5 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں جن میں پنجاب اور خیبر پختون خوا کے علاقے بھی شامل ہیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے […]

چین اور بھارت کی فوجوں میں جھڑپ، لداخ کی وادی گالوان میں ایک کرنل سمیت 3 بھارتی فوجی مارے گئے

لداخ(پی این آئی)چین اور بھارت کی فوجوں میں جھڑپ، لداخ کی وادی گالوان میں ایک کرنل سمیت 3 بھارتی فوجی مارے گئے، انڈیا کے زیر انتظام علاقے لداخ کی وادی گالوان میں انڈیا اور چین کے فوجیوں کے درمیان سرحد پر جھڑپ ہوئی ہے۔چین اور […]

پاکستان میں 5 اعشاریہ 7 شدت زلزلے کے جھٹکے، راولپنڈی، اسلام آباد، مردان، نوشہرہ، شانگلہ، سوات، لوئر دیر، تیمر گرہ، ایبٹ آباد، مالا کنڈ ڈویژن، بونیر شامل

اسلام آباد(پی این آئی):پاکستان میں 5 اعشاریہ 7 شدت زلزلے کے جھٹکے ، راولپنڈی، اسلام آباد، مردان، نوشہرہ، شانگلہ، سوات ،لوئر دیر، تیمر گرہ، ایبٹ آباد، مالا کنڈ ڈ ویژن، بونیر شامل، جڑواں شہروں راول پنڈی، اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس […]

ذوالحج کا چاند 21جولائی کو دیکھا جائے گا، عیدالاضحی 31جولائی بروز جمعہ کو ہو گی، فواد چوہدری نے پھر پہل کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ذوالحج کا چاند 21جولائی کو دیکھا جائے گا، عیدالاضحی 31 جولائی بروز جمعہ کو ہو گی، فواد چوہدری نے پھر پہل کر دی، وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ 31 جولائی (جمعے) کو ہوگی۔سماجی رابطے […]

بے نظیر بھٹو پر نازیبا الزامات، عدالت کا امریکی بلاگر سنتھیا رچی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی)بے نظیر بھٹو پر نازیبا الزامات، عدالت کا امریکی بلاگر سنتھیا رچی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم،اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے خلاف ٹوئٹر پر نازیبا الزامات عائد کرنے پر امریکی بلاگر […]

حکومت کوئی چیز چھپانا نہیں چاہتی، جولائی تک کورونا کے 10 لاکھ متاثرین ہو سکتے ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا نے سچ بول دیا

کراچی (ٹی وی رپورٹ)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزانے کہا ہے کہ حکومت اور قوم کو مل کر کورونا کی وبا کو کنٹرول کرنا ہوگا، جولائی تک کورونا کے دس لاکھ کیسز ہوسکتے ہیں، احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کو انتظامی طور پر […]

close