وفاقی حکومت عوام کے سامنے دو سالہ کارکردگی پیش کرے گی، داخلہ و خارجہ محاذ، معاشی چیلنجز، قرض ادائیگی، چینی وپیٹرول بحران کے معاملات میں پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا، حکومتی ذرائع

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت عوام کے سامنے دو سالہ کارکردگی پیش کرے گی، داخلہ و خارجہ محاذ، معاشی چیلنجز، قرض ادائیگی، چینی وپیٹرول بحران کے معاملات میں پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا، حکومتی ذرائع، وفاقی حکومت نے اپنی 2 سالہ کارکردگی قوم […]

بلوچستان کے شہر تربت کے بازار میں دھماکہ، 8افراد زخمی ہو گئے، بم کہاں نصب تھا؟ تفصیل آ گئی

تربت(پی این آئی):بلوچستان کے شہر تربت کے بازار میں دھماکہ، 8افراد زخمی ہو گئے، بم کہاں نصب تھا؟ تفصیل آ گئی، بلوچستان کے علاقے تربت بازار میں بم دھماکے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا […]

وہ خبر آ گئی جس کا انتظار 5ماہ سے تھا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے بڑا اعلان کر دیا، مکمل اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی)وہ خبر آ گئی جس کا انتظار 5ماہ سے تھا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے بڑا اعلان کر دیا، مکمل اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے، پاکستان میں کرونا کے گزشتہ کئی روز سے یومیہ کیسز اور اموات کی تعداد کم […]

خبردار، ہوشیار نامعلوم نمونیہ بخار ایشیائی ملک میں پھیل رہا ہے، جس کی شرح اموات کورونا وائرس سے زیادہ ہے، وسط ایشیا کے ملک قازقستان سے اس کا آغاز ہوا ہے، چینی ماہرین نے دنیا کو خبردار کر دیا

بیجنگ(پی این آئی)خبردار، ہوشیار نامعلوم نمونیہ بخار ایشیائی ملک میں پھیل رہا ہے، جس کی شرح اموات کورونا وائرس سے زیادہ ہے، وسط ایشیا کے ملک قازقستان سے اس کا آغاز ہوا ہے، چینی ماہرین نے دنیا کو خبردار کر دیا، چینی حکام نے ایک […]

پاکستان کا بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو تیسری بار قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ، بھارتی حکام کو آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی):پاکستان کا بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو تیسری بار قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ، بھارتی حکام کو آگاہ کر دیا گیا، پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو تیسری بار قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ کیا ہے، رسمی طور پر بھارتی حکام […]

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ کب ہو گی؟ حج کب ہو گا؟ متوقع تاریخ سامنے آ گئی

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ کب ہو گی؟ حج کب ہو گا؟ متوقع تاریخ سامنے آ گئی، سعودی عرب کے ماہرین فلکیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ 31 جولائی کو ہونے کا امکان […]

سٹیل ملز سے متعلق بنایا گیا منصوبہ صرف تباہی ہے، زیادہ ہوشیاری انتظامیہ کے گلے پڑ جائے گی، چیف جسٹس پاکستان نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ اسٹیل ملز انتظامیہ کی جانب سے بنایا گیا منصوبہ صرف تباہی ہے۔سپریم کورٹ میں اسٹیل ملز ملازمین کی ترقیوں سےمتعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ہوئی۔چیف […]

جنوبی پنجاب صوبہ کا نقشہ جاری کردیا گیا، کون کون سی تحصیل یا ضلع شامل ہے؟ مکمل تفصیل جانیئے

سیالکوٹ (چوہدری عمر نواز سرویا) جنوبی پنجاب صوبہ کا نقشہ جاری کردیا گیا ہے، جنوبی پنجاب صوبے کے دو سیکریٹریٹ قیام ہونگے، سول سیکریٹریٹ ملتان میں ہوگا جس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری بیٹھیں گے۔ ایک سیکریٹریٹ بہاولپور میں ہوگا جہاں ایڈشنل آئی جی بیٹھیں گے۔ […]

احتساب عدالت سے بڑی خبر، جعلی اکاؤنٹس ریفرنس میں آصف علی زرداری پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)احتساب عدالت سے بڑی خبر، جعلی اکاؤنٹس ریفرنس میں آصف علی زرداری پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی گئی، اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کے ایک اور ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری پر […]

سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملوں کیخلاف کارروائی کی اجازت دیدی، کن لوگوں کو بیان بازی سے روک دیا گیا؟

اسلام آباد: (پی این آئی)سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملوں کیخلاف کارروائی کی اجازت دے دی، کن لوگوں کو بیان بازی سے روک دیا گیا؟سپریم کورٹ نے شوگر ملز مالکان کو سندھ ہائیکورٹ سے ملنے والا ریلیف ختم کرتے ہوئے حکومت کو کارروائی کی […]

جو فلور مل یا دکان رعایتی نرخ پر آٹا فروخت نہ کرے اسے بند کر دینے کا حکم جاری، ڈپٹی کمشنرز عمل کریں گے

لاہور(پی این آئی)جو فلور مل یا دکان رعایتی نرخ پر آٹا فروخت نہ کرے اسے بند کر دینے کا حکم جاری، ڈپٹی کمشنرز عمل کریں گے، پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان نے سرکاری نرخ پر آٹا فراہم نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا […]

close