کورونا وائرس،پاک فوج نے سول انتظامیہ کی مدد کیلئے ذمہ داریاں سنبھال لیں

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے دستوں نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں سول انتظامیہ کی مدد کے لیے ملک بھر میں ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔آئی ایس پی آر مطابق کے پاک فوج کے دستے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت سول انتظامیہ […]

بلوچستان حکومت کا صوبے میں آج دوپہر12 بجے سے 7اپریل تک لاک ڈاون کا فیصلہ

(پی این آئی)حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کی خاطر دو ہفتوں کیلئے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئی […]

برطانوی پارلیمنٹ کا لاشیں جلانے کا فیصلہ تبدیل، مسلمانوں پر اطلاق نہیں ہوگا، مسلمان ایم پی ناز شاہ کی بڑی کامیابی

لندن (خادم حسین شاہین) برٹش مسلم پارلیمنٹیرین ناز شاہ کی عظیم کامیابی ،ویسٹ بریڈ فورڈ کے علاقے سےلیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نےبرطانیہ میں مقیم مسلمانوں کی نمائندگی کرتے ہوئے پارلیمینٹ میں بل پیش کیا تھا کی کورونا وائرس سے فوت ہونے والے […]

ملک بھر میں شب معراج النبی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے، کورونا کی وباء سے نجات کی خصوصی دعائیں

لاہور(پی این آئی)ملک بھر میں شب معراج النبی ﷺ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے،محکمہ اوقاف پنجاب کی جانب سے معراج النبی ﷺ کے اجتماعات پر پابندی کے بعد لوگ گھروں میں اللہ پاک کی عبادت کر رہے ہیں ، کورونا سے […]

پاکستان میں اٹلی یا چین جیسی تباہی ہوتی تو ہم فوری لاک ڈاون کرتے، وزیراعظم عمران خان

(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چین یا اٹلی جیسی صورت حال ہوتی تو فوراً ملک کو لاک ڈاؤن کر دیتا۔وزیراعظم عمران خان کا قوم سے اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ ملک کے اندر لاک ڈاون کرنے کی بڑی […]

کورونا وائرس کی وبا 2سال تک جاری رہ سکتی ہے،ماہرین نے تشویشناک پیشن گوئی

برلن (پی این آئی) جرمن ماہرین نے تشویشناک پیشن گوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا 2سال تک جاری رہ سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر جلد کوئی موثر ویکسین نہ بنائی جاسکی تو کورونا وائرس کی وبا مزید تیزی […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 94 ہزار سے تجاوز کرگئی

نیو یارک (پی این آئی) کورونا وائرس 162 ملکوں تک پھیل گیا ہے اور دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 94 ہزار 735 ہوگئی ہے جب کہ اس مہلک وائرس سے اب تک 7 ہزار 896 افراد ہلاک ہوچکے […]

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثر شدہ افراد کی تعداد 52ہوگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان میں کوروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد52 ہوگئی، معاون خصوصی ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا کہ ان مریضوں کا جن افراد سے رابطہ ہوا ہے، ان کی تلاش جاری ہے، پاکستان نے کورونا سے نمٹنے کیلئے بہتراقدامات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے ٹویٹر پر […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج کس ملک کےدورے پر روانہ ہوں گے؟اہم خبر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی چینی ہم منصب شی جن پنگ کی دعوت پر 16 مارچ اور 17 مارچ کو چین کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر […]

شاہ نورانی سے کراچی جانے والی بس حادثے کا شکار،5افراد ہلاک، متعدد زخمی

لسبیلہ(پی این آئی) شاہ نورانی سے کراچی واپس جانے والے زائرین کی بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 20سے زائد زخمی ہو گئے۔ریسکیو زرائع کے مطابق شاہ نورانی سے واپس کراچی جانے والے زائرین کی […]

کراچی میں کورونا کے 4 نئے کیسز سامنے آ گئے

کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 4 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے میں مریضوں کی تعداد 21 جب کہ ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 38 تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے مزید […]

close