گٹکا،ماوا تیار کرنے کیلئے چھالیہ اسمگل کرنے والا ملزم گرفتار Posted on January 18, 2022 by Tuba Zafar کراچی (آئی این پی)ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے گٹکا،ماوا تیار کرنے کیلئے چھالیہ اسمگل کرنے والا ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، ایس ایس پی سٹی کے مطابق ملزم کو علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کا نام محمد بلال ہے۔ ملزم کے […]