وزرا اور مشیروں کی مراعات اورتنخواہیں مزدور کے برابر اور پیٹرول 70روپے فی لیٹر؟ مہنگائی پر قابو پانے کا فارمولا بتا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)جب تک ملک کا قرضہ نہیں اتر جاتا،وزیر وں، مشیروں کو دی جانے والی مراعات ختم اور ان کی تنخواہیں حضرت ابوبکر صدیق ؓ کے فرمان کے مطابق مزدور کے برابر کر دی جائیں۔گارنٹی دیتا ہوں مہنگائی ختم ہو جائے گی۔عوامی رکشہ […]

پیٹرول کی قیمت 300 روپے اور ڈالر 250 روپے تک جائے گا، تہلکہ خیز پیشنگوئی

کراچی (پی این آئی) پٹرول کی قیمت 300 روپے اور ڈالر 250 روپے تک جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی حکومت پر شدید تنقید کی گئی ہے۔ […]

حکومت کا عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ روک دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کے حوالے سے فیصلہ نہ کر سکی ۔ نجی نیوز چینل کے مطابق پرائم منسٹر آفس کی ہدایت پر تا حال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فیکیشن جاری […]

16اکتوبر سے پیٹرول کتنا مہنگا ہونے والا ہے؟ قیاس آرائیاں ختم، سمری بھی ارسال کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) ملک میں ایک مرتبہ پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات 9 روپے 75 پیسے فی لٹرمہنگی کرنے کی سفارش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ایک مرتبہ پھر پیٹرولیم مصنوعات […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30سے 40روپے تک اضافے کا امکان

ماسکو(پی این آئی)روس نے کہا ہے کہ عالمی اقتصادی سرگرمیوں میں بہتری کی صورتحال برقرار رہی تو مستقبل میں خام تیل کے نرخ 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتے ہیں۔یہ بات روس کے نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نووک نے صحافیو ں سے گفتگو کے […]

پیٹرول کی قیمتوں میں 7روپے کی بجائے 11روپے کا اضافہ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے کی بجائے 11 روپے کا اضافہ ہونے کا امکان، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے 16 اکتوبر سے پٹرول 8 […]

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں مزید7روپے اضافہ؟ عوام کی چیخیں نکل گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں 15 اکتوبر سے پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔یکم اکتوبر سے عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 دنوں کے دوران 12 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا ہے اور […]

پیٹرول کی قیمتیں بے لگام، 16اکتوبر سے مزید 5سے 8روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی )عمران خان حکومت میں پٹرول بے لگام ہو گیا ، ہر پندرہ دن بعد سرکش گھوڑے کی طرح دوڑ ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ، 16اکتوبر کو ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]

پاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے معروف ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا کی جانب سے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ایک نجی […]

پیٹرول کی قیمتیں 85روپے کی سطح پر واپس۔۔؟ پوری عوام کی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

پشاور(پی این آئی) گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پہیہ جام ہڑتال کردی، حکومت نے وعدہ کیا تھا پٹرول ڈیزل کی قیمتیں 40 پر لے کرآئیں گے،مطالبہ ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 85 روپے کی سطح پر واپس […]

پیٹرولیم مصنوعات پر 435 ارب روپے کا ریلیف دیا گیا، سیلز ٹیکس میں بھی بڑی کمی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم حماد اظہر نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ہونے والی مہنگائی سے عوام کو بچایا جا رہا ہے۔وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگست سے اب […]