وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، پیٹرول قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟ اوگرا نے سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، پیٹرول قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟ اوگرا نے سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی۔۔  اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی، پٹرولیم مصنوعات چار سے […]

پاکستان میں پہلی بار پیٹرول 150روپے فی لیٹر۔۔پاکستانیوں کے ہوش اُڑا دینے والی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کمپنیز ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کے […]

عالمی مارکیٹ میں تیل پھر مہنگا، پاکستان میں بھی پیٹرول مہنگا ہونے کا خدشہ، پاکستانیوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی

نیو یارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ، امریکی خام تیل کی قیمت  میں  1.80 ڈالر فی بیرل کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کےبعد امریکی تیل کی قیمت 79.46 ڈالر فی بیرل ہو گئی ۔دوسری […]

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، قانون ہاتھ میں لے لیا

نورسلطان (پی این آئی) اسلامی ملک قزاقستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام سڑکوں پر نکل آئے اور پرانی قیمتوں کی بحالی کا مطالبہ کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق قزاقستان میں پٹرولیم مصنوعات اور لکویفائڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں […]

اوگرا نے پیٹرول کی قیمتوں میں کتنے اضافے کی سمری ارسال کی اور اضافہ کتنا کر دیا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)سال نو کے موقع پر اوگرا کی طرف سے پیٹرول 3 روپے 2 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنےکی سمری بھیجے جانے کا انکشاف، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3روپے کے بجائے 4 روپے اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم […]

پیٹرولیم مصنوعات کی اضافہ واپس؟ پاکستانیوں کی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)نئے سال 2022ءکے آغاز پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی ہے، قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی عنیزہ فاطمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی ۔ قرارداد کے متن میں […]

نئے سال کا پہلا تحفہ، حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار روپے 15 پیسے تک اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں چار روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ […]

پیٹرول کی قیمت میں25روپے فی لیٹر رعایت دینے کا فیصلہ

نئی دہلی (پی این آئی)پیٹرول کی قیمت میں25روپے فی لیٹر رعایت دینے کا فیصلہ۔۔ بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کی حکومت نےراشن کار ڈ ہولڈرز کے لیے پٹرول پر 25 روپے فی لٹر کی رعایت دینے کا اعلان کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کےمطابق جھاڑکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت […]

یکم جنوری سے پیٹرول کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ پاکستانیوں کو بہت بڑا سرپرائزملنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔عوام نئے سال کے موقع پر حکومت کی جانب سے بڑے ریلیف کیلئے پر […]

پیٹرول فی لیٹر 40روپے مہنگا، شہریوں کیلئے خوفناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں ایک سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے تمام ہی ریکارڈ ٹوٹ گئے، 2021 میں پٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر قیمت میں تقریبا 40 روپے اضافہ ہوا، رواں سال قیمتوں میں 11 مرتبہ اضافہ اور […]

پیٹرول کی قیمتوں میں 36فیصد اضافہ، عوام پریشان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے دور اقتدار کے تیسرے سال 2021میں پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں 58فیصد تک کا اضافہ دیکھا گیا جبکہ اس دوران پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بالترتیب36اور 27فیصد تک بڑھ گئیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق سال2021کے دوران محض ایک برس […]

close