سرعام پھانسی کا قانون نہیں بن سکتا، وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی، وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ حکومت مجرم کو سرعام پھانسی دینے کا قانون نہیں لا رہی، وزیراعظم نے کہا کہ سرعام پھانسی […]

کڑوا سچ برداشت نہ ہوا، اقوام متحدہ میں وزیراعظم عمران خان کی تقریر شروع ہوتے ہی بھارتی سفارتکار سٹپٹا کر بھاگ نکلا

نیویارک (پی این آئی) وزیراعظم کا خطاب شروع ہوتے ہی اقوام متحدہ میں بھارتی سفارتکار اجلاس چھوڑ کر بھاگ گیا، عمران خان کی جانب سے دوران خطاب بھارت کو کشمیریوں پر مظالم اور اسلامو فوبیا کے حوالے سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات […]

فوج میرے فیصلوں کی حمایت کیوں کرتی ہے؟وزیراعظم عمران خان نے پہلی بار وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوجی قیادت سے خفیہ ملاقاتوں کا مجھے علم ہوتا ہے، جو چھپ کرملتے ہیں ان کے بارے میں کیا کہوں؟ اپوزیشن کے اسٹریٹ پاور نہیں، اسی لیے مولانا فضل الرحمان کو ساتھ رکھا […]

وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر، ایک بار پھر ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے دل جیت لئے

لاہور(پی این آئی)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین اور دارالافتاء پاکستان کے صدر علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے وزیر اعظم عمران خان کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی جانے والی تقریر پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان […]

پاکستانی قوم کے دل کی آواز، وزیراعظم نے جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اٹھا دیا،

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اٹھادیا اور کہا کہ بین الاقوامی معاہدوں کی دھجیاں اڑائیں جا رہی ہیں ، نئی مخالف طاقتوں کے درمیان اسلحے کی نئی […]

مقامی شہد تیار کرنے کے لیے وفاقی حکومت کا ’’سویٹ پاکستان‘‘ منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان بلین ٹری ہنی منصوبے کا جلد افتتاح کریں گے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ’’سویٹ پاکستان‘‘ منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، وزیراعظم عمران خان بلین ٹری ہنی منصوبے کا جلد افتتاح کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے گرین جابز اور مقامی پیداوار کا ایک اور اہم منصوبہ تیار […]

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پھر تہلکہ مچانے کی تیاری کر لی ، کیا کرنیوالے ہیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان گذشتہ سال کی طرح […]

سعودی عرب جانیوالوں کا بڑا مسئلہ حل۔۔وزیراعظم عمران خان نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی کوششوں سے سعودی حکام نے پاکستان سے سعودی عرب کے لیے مزید 21 پروازوں کا خصوصی اجازت نامہ جاری کیا ہے۔ پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی آئی اے کے سی […]

عوام کی شکایات کا حل مزید آسان، وفاقی اداروں کے شکایات سیل وزیر اعظم کے سٹیزن پورٹل سے منسلک کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے ون ونڈو کمپلینٹ سسٹم کی منظوری دیدی ،وزیر اعظم آفس نے وفاقی وزارتوں کو مراسلہ جاری کر دیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے تمام کمپلینٹ سیلز کا ایک مرکزی نظام بنانے کی ہدایت […]

اپوزیشن کو اے پی سی سے کوئی خطرہ نہیں، اے پی سی کے مقاصد سے پوری قوم آگاہ ہے، وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو غیرضروری بیانات دینے سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراء کو غیرضروری بیانات دینے سے روک دیا۔ منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اورکئی […]

حقیقی امیری کسے کہتے ہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے 8ارب ڈالرزخیرات کرنیوالی شخصیت کی تعریف کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے آئرش امریکن بزنس ٹائیکون چنک فرینی کی جانب سے 8 ارب ڈالر مالیت کی اپنی تمام دولت بطور خیرات دینے کے عمل کو “حقیقی امیری” قراردیا ہے۔سابق امریکی ارب پتی کی جانب سے اپنی زندگی […]