مولانا فضل الرحمان نے حکومت کیخلاف پی ڈی ایم کی جاری تحریک کو’ شرعی جہاد‘ قراردیدیا

بہاولپور (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف پی ڈی ایم کی جاری تحریک کو شرعی جہاد قرار دیتےہوئے کہا کہ جو بھی اس سے پیچھے ہٹے گا وہ گناہ کبیرہ کا […]

مولانا فضل الرحمان کو اسٹبلشمنٹ سے محاز آرائی مہنگی پڑ گئی، جمعیت علمائے اسلام کا دوسرا دھڑا متحرک ہو گیا، حکومت اور اپوزیشن کے بارے میں بڑے فیصلے کا امکان

نوشہرہ ( آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ اور دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین اور جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام اپوزیشن اور حکومتی سیاست اور طریقہ کار کو پاکستانی عوام کے لئے […]

اسلام آباد کو ناجائز قبضہ چھڑانے کیلئے جائز جدوجہد کر رہے ہیں، ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، مولانا فضل الرحمان نے واضح کر دیا

ملتان (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے، ناجائز قبضہ چھڑانے کے لیے جائز جدوجہد کر رہے ہیں،پی ڈی ایم کی […]

مولانا فضل الرحمان کیساتھ بڑا ہاتھ ہو گیا ، آئندہ کیا ہونے والا ہے؟ حیران کن پیش گوئی

کوئٹہ (پی این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) سے نکالے گئے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے نوازشریف کے مفادات کیلئے سینئر ارکان کو پارٹی سے نکالا۔حافظ حسین احمد نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ہم نے جے یو […]

فوج کیخلاف بیانات پر مقدمہ درج کرنے کی خبرپر مولانا فضل الرحمٰن کا شدید ردِ عمل آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور سربراہ جے یوآئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عسکری قیادت کیخلاف بیان پرمقدمہ درج کیا تو 72 گھنٹوں میں آپ میں وزارت نہیں رہے گی، کہا جارہا ہے کہ اگر کسی نے […]

جے یو آئی کے پرندے اڑنے لگے، گلگت بلتستان کی معروف رہنما نے مولانا فضل الرحمان سے بغاوت کر دی

کوئٹہ (آن لائن )گلگت بلتستان کے ممتازسیاسی سماجی شخص ونمبردارن کے مرکزی رہنمامولانامفتی ثنااللہ گلگتی کی سینکڑوں ساتھیوں سمیت شمولیت کے موقع پرجمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی نائب امیر مولاناعبدالقادرلونی مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا مفتی شفیع الدین قاری مہراللہ مرکزی سیکرٹری اطلاعات سیدحاجی […]

نیب دفترکے سامنے احتجاج ہوگا، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ دے دی

لاہور(آئی این پی )پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ ( پی ڈی ایم )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو مستعفی ہونے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دیتے ہوئے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے ،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو اپوزیشن اتحاد پاکستان […]

مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف بغاوت شدید ہو گئی، جے یو آئی(ف) کے اراکین پارلیمنٹ کا اسمبلیوں سے استعفے دینے سے انکار

کراچی (پی این آئی) جمیعت علمائے اسلام (ف) کے اراکین پارلیمنٹ نے اسمبلیوں سے استعفے دینے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق جے یو آئی ف میں ایک اور بغاوت سامنے آ گئی ہے، مولانا فضل الرحمان کی اپنی جماعت کے کئی اراکین […]

ہم اسلام آباد پر حملہ آور نہیں ہو سکتے، مولانا فضل الرحمٰن سے مدارس کی کمانڈ بھی چھننے لگی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ بے شمار مدرسے جن کی کمانڈ مولانا فضل الرحمان کے پاس تھی وہ چھنتی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےسینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید […]

سی ای سی اجلاس ، مولانا فضل الرحمان کیلئے آج ایک صف ماتم بچھی ہوگی، وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد(پی این آئی) سی ای سی اجلاس ،مولانا فضل الرحمان کیلئے آج ایک صف ماتم بچھی ہوگی،وزیر داخلہ شیخ رشید،وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سی ای سی اجلاس کے تناظر میں کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کے […]

مولانا فضل الرحمان کے ملازمین نے نیب کا خط وصول کرنے سے انکار کردیا

ُٓپشاور(آئی این پی )قومی احتساب بیورو(نیب) خیبرپختونخوا نے سربراہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)مولانا فضل الرحمان کو دوبارہ اثاثہ جات فارم بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق نیب پشاور نے 21 اور 22 دسمبرکو مولانا فضل الرحمان کو خط بھجوایا تھا تاہم […]

close