متحدہ عرب امارات واپسی کیلئے پاکستانیوں کو کیا 7 کام کرنا ہوں گے؟ آئی سی اے نے وضاحت کر دی

ابوظبی(پی این آئی) اگر آپ اماراتی ویزہ ہولڈر ہیں تو آپ کو متحدہ عرب امارات واپسی کے لیے اب اجازت نامے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ ICA کی جانب سے اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں تارکین کو سات نکاتی پروسیجرکی وضاحت کی گئی ہے […]

سعودی عرب کے بعد اگر متحدہ عرب امارات بھی اپنی رقم واپس مانگتا ہے تو وہ کونسا ملک ادا کرے گا ؟ پاکستان کے حق میں زبردست اعلان ، بڑی پریشانی حل

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان کا سعودی بلاک سے نکل کرایک نیامسلم بلاک تشکیل دینے کافیصلہ ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے اوآئی سی کے اجلاس پرسعودی عرب کے اثرانداز ہونے کے بیانات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تلخیاں بڑھ گئی […]

متحدہ عرب امارات واپسی کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ،انٹری پرمٹ کے بغیر ہی مملکت میں داخلے کی اجازت دیدی گئی

ابوظبی(پی این آئی) ابوظبی نے امارات واپسی کے خواہش مند پاکستان سمیت دیگر ممالک کے ویزہ ہولڈرز کو شاندار خبر سُنا دی ہے۔ گلف نیوز کے مطابق جو ویزہ ہولڈرز امارات واپس آنا چاہتے ہیں، اور ان کا ویزہ کارآمد ہے،اگر وہ ابوظبی ایئرپورٹ پر […]

متحدہ عرب امارات میں بیروزگار ہونیوالے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی ، حکومت کی خصوصی درخواست پر یو اے ای حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی وبا کے تناظر میں ملازمتوں سے نکالے گئے پاکستانی تارکین کا معاملہ حل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی […]

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کو شکست دینے کی خبریں، صحتیاب ہونیوالوں کی تعداد بڑھ گئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات تیزی سے کرونا وائرس کو شکست دینے لگا ہے، مملکت میں یومیہ کیسز کی گنتی بھی گھٹ رہی ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 430 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد کورونا مریضوں کی مجموعی گنتی46,563 […]

کورونا وائرس ، متحدہ عرب امارات نے بھی کرفیو ختم کر دیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں نافذ کرفیو اٹھا لیا گیا، مملکت میں جاری ڈس انفیکشن مہم بھی تکمیل کو پہنچ گئی، فیصلے کا اطلاق فوری ہوگا۔تفصیلات کے مطابق اماراتی حکومت نے کرونا وائرس پھیلاو کے باعث مملکت میں نافذ کیے گئے کرفیو […]

متحدہ عرب امارات میں مزدوروں کیلئےاچھی خبر آگئی ، شاندار اعلان کر دیا گیا

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں مزدوروں کیلئےاچھی خبر آگئی ، شاندار اعلان کر دیا گیا۔۔۔۔ متحدہ عرب امارات کا دھوپ میں کام کرنے والے مزدوروں کو دوپہر کے اوقات میں ڈھائی گھنٹے کا وقفہ دینے کا اعلان، متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے انسانی […]

متحدہ عرب امارات کی اہم ترین ریاست جہاں داخلے پر مکمل پابندی لگا دی گئی،پابندی کتنی مدت تک برقرار رہے گی؟

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے دالحکومت ابوظہبی میں داخلی و خارجی آمدورفت پر مکمل پابندی عائد کردی گئی، کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پابندی کا اطلاق 2 جون بروز منگل سے ہوگا، جوکہ ایک ہفتے کیلئے متوقع ہے۔ ابوظہبی میڈیا آفس […]

close