کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مریضوں کو کونسی دوائی دی جائے؟ فرانسیسی ڈاکٹرز نےبتا دیا

فرانس (پی این آئی)فرانس میں ڈاکٹروں کے ایک گروپ نے کورونا وائرس کے زیادہ سے زیادہ مریضوں کو ملیریا سے بچاؤ کی دوا ‘کلوروکوئین’ تجویز کرنے پر زور دیا ہے جس کیلئے فرانسیسی ڈاکٹرز نے ایک آن لائن پیٹیشن بھی شروع کی ہے۔پیٹیشن پر2 لاکھ […]

کورونا وائرس پر کی جانے والی نئی تحقیق،کورونا وائرس فیس ماسک پرکتنے دن تک رہ سکتا ہےاور اس سے کیسے محفوظ رہا جا سکتا ہے؟جانئے

ہانگ کانگ(پی این آئی)کورونا وائرس پر کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یہ مہلک وائرس اسٹیل اور پلاسٹ کی تہوں پر چار دن جب کہ فیس ماسک پر ایک ہفتے تک موجود رہ سکتا ہے۔ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کے مطابق یونیورسٹی […]

کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، ڈاکٹر نے خود کشی کر لی

فرانس(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور عالمگیر وبا نے اب تک ہزاروں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے تاہم اب موت کے خوف سے لوگوں نے خود کشیاں بھی شروع کر دی ہیں۔ غیر ملکی خبر […]

وہ ملک جہاں لاشوں کیلئے تابوت کم پڑ گئے،لوگوں نےاپنے پیاروں کی لاشوں کو سڑکوں پر ہی چھوڑ دیا

ایکواڈور (پی این آئی)کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو دفنانے کے بجائے انہیں سڑک پر ہی چھوڑ دیا گیا۔یہ واقعہ جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں دیکھنے میں آیا جب لوگ اپنے پیاروں کی لاشوں کو گھر کے باہر ہی چھوڑ […]

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گواٹیرس نےپوری دنیا کوبڑے خطرے سےآگاہ کر دیا

نیو یارک(پی این آئی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گواٹیرس نے لاک ڈاؤن کے دوران خطرناک حد تک گھریلو تشدد میں اضافے سے متعلق خبردار کردیا۔برطانوی اخبار کے مطابق امریکا کی نیشنل ڈومیسٹک وائلینس ہاٹ لائن جسے گھریلو تشدد سے متعلق 2 ہزار کالز […]

کورونا وائرس کی تباہ کاریاں،سویڈن کے وزیراعظم نے اپنے شہریوں کو بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

سویڈن(پی این آئی)سوئیڈن کے وزیراعظم اسٹیفن لوفوین نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ آپ لوگ ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہزاروں اموات کے لیے تیار ہوجائیں۔سویڈن وزیراعظم نے ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے ممکنہ پھیلاؤ کی وجہ سے لاک […]

سعودی عرب میں پھنس جانے والے عمرہ زائرین کی وطن واپسی کا عمل شروع

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہیں رہ جانے والے عمرہ زائرین کی وطن واپسی کا عمل شروع ہوگیا۔ اتوار کو جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پاسپورٹ حکام کی جانب سے لاک ڈاؤن کے باعث […]

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک خبر

لندن(پی این آئی) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاوٴننگ سٹریٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم جنہیں 10روز قبل کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا انہیں اب کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر […]

برطانوی ملکہ الزبتھ نے قوم سے خطاب کرتےہوئے انہیں گھروں میں رہنے کی تاکید کردی

لندن(پی این آئی) برطانوی ملکہ الزبتھ نے قوم سے خطاب میں انہیں گھروں میں رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کورونا وائرس کو شکست دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔68سالہ میں قوم سے اپنے 5ویں خطاب میں ملک الزبتھ کا کہنا تھا کہ برطانوی عوام […]

برطانیہ میں ایک ہی روز میں کوروناسے600سے زائد افرادہلاک

برطانیہ(پی این آئی)برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 621 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی کُل تعداد 4 ہزار 934 ہوگئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 5 ہزار 903 کیس آئے ہیں جس کے […]