امریکہ(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا کےکیسز کی تعداد19 لاکھ 55 ہزار 778 ہوگئی ہے، جبکہ پوری دنیا میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 23 ہزار 450 ہوگئی ہے اور دنیا بھر میں کورونا سے 4 لاکھ 62 ہزار 938 افراد […]
اسپین(پی این آئی)اسپین میں مقیم پاکستانی ٹیکسی ڈرائیورز نے کورونا وائرس سے لڑنے والے مسیحاؤں کے لیے اپنی گاڑیاں وقف کردیں۔مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے بارسلونا کے اسپتالوں کو جانے والے طبی عملے کو مفت سواری کی سروس فراہم کرنے لگے۔عرب میڈیا کے مطابق […]
چین(پی این آئی)چین نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے مزید دو ویکسینوں کے کلینیکل تجربات کی منظوری دے دی۔چین کی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے عہدے دار نے بتایا کہ کلینیکل تجربات کی منظوری سے ویکسین کو ابتدائی طور پر انسانوں پر آزمانے کا […]
دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں کورونا وائرس کا پتہ لگانے کے لیے اسمارٹ ہیلمٹ تیار کرلیا گیا۔ دبئی میں پہلی بار لوگوں میں کورونا وائرس کا پتہ لگانے کے لئے اسمارٹ ہیلمٹ کی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف […]
کابل(پی ا ین آئی)افغان حکومت نے دارالحکومت کابل میں موٹرسائیکلوں کےاستعمال پر پابندی لگا دی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے یہ پابندی کابل شہر اور اس کے اضلاع میں لگائی گئی ہے۔افغان وزارت داخلہ کے مطابق ٹارگٹ کلنگ سمیت دہشت گردی […]
اینجلس(پی این آئی)برطانوی شاہی حیثیت سے دستبردار ہو کر امریکا میں رہائش اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری نے اپنی شاہی کنیت بننے والے نئے کاغذات میں تبدیلی کرلی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس میں مقیم شہزادہ ہیری نے اپنے نئے بننے والے کاغذات […]
نئی دہلی(پی این آئی)بھارت میں موجود 10 غیر ملکی سیاحوں کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے انوکھی سزا دیتے ہوئے 500 بار ’آئی ایم سوری‘ یعنی’ میں معافی چاہتا ہوں‘ لکھوا لیا۔بھارت بھر میں مارچ کے اواخر میں لگائے گئے لاک […]
اٹلی(پی این آئی)کورونا وائرس سے شدید متاثرہ یورپی ممالک اسپین اور اٹلی نے ہلاکتوں میں کمی کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کی ہے۔ اٹلی میں گذشتہ روز 431 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی تھیں جو کہ گذشتہ 3 ہفتوں کے دوران کم ترین تعداد ہے۔اٹلی کے […]
واشنگٹن (پی این آئی)عالمگیر وبا کورونا کے حملے پوری دنیا میں جاری ہیں اور اب تک 210 ممالک میں 17 لاکھ 81 ہزار سے زائد لوگ متاثر جب کہ ایک لاکھ 8 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔امریکا اس وقت ہلاکتوں کے اعتبار سے […]
ہیوسٹن(پی این آئی)ہیوسٹن میں پاکستانی کمیونٹی کی مختلف سماجی و فلاحی تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم” ڈیزاسٹر فار ریلیف “ کی جانب سے میئر آف ہیوسٹن کی پی پی ای ڈونیشن ڈرائیو میں پچیس ہزار ڈالر مالیت کی اشیا یہاں سٹی کی جانب سے منعقدہ […]
برطانیہ(پی این آئی)برطانیہ کی ہیلتھ سیکرٹری کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات 10ہزار سے زیادہ بڑھ گئی ہیں۔لندن میں پریس کانفرنس کے دوران میٹ ہینکاک نے کہا کہ وزیراعظم بورس جانسن کا اسپتال سے فارغ ہو جانا اچھی خبر […]