روم(پی این آئی)عالمی ادارہ خوراک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈیوڈ بیسلی(Beasley ) نے کہا ہے کہ آج پوری دنیا میں 821 ملین افراد ہر رات بھوکے سوتے ہیں، مزید 135 ملین افراد “بھوک کی شدت یا بدتر صورتحال” کا سامنا کررہے ہیں۔جبکہ ورلڈ فوڈ پروگرام کے […]
نیو یارک(پی این آئی)دنیا بھرمیں عالمگیر وبا کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 26 لاکھ 8 ہزار 463 ہو گئی ہے۔ اس وبا سے کرہ ارض پر اب تک ایک لاکھ 82 ہزار 115 افراد انتقال کر چکے ہیں۔ عالمی اعداد و شمار کے […]
دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی فتویٰ کونسل نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں کورونا ٹیسٹ کرانے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔متحدہ عرب امارات کی فتویٰ کونسل کا مزید کہنا ہے کہ مہلک وائرس کے ٹیسٹ کیلئے کاٹن کے ذریعے ناک سے نمونہ لیا […]
امریکی (پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کی وجہ سے امریکا میں امیگریشن عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں صدرِ امریکا ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا کے لیے […]
نیو یارک(پی این آئی)امریکا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 90ہزار سے اوپر چلی گئی جبکہ 1939 نئی اموات کے بعد جان گنوانے والوں کی تعداد 42 ہزار 500 سے زائد ہو گئی۔کورونا وائرس کے باعث نیویارک اور نیو جرسی کی ریاستیں سب […]
فرانس(پی این آئی)فرانس میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کُل تعداد 20265 ہوگئی ہے، پچھلے 24 گھنٹوں میں547 افراد ہلاک ہوئے۔فرانس میں اتوار کے روز کورنا وائرس سے 395 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی تھی جبکہ فرانس میں کورونا کے […]
ایران(پی این آئی)ایران میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 88 اموات کی تصدیق کی گئی ہے۔ایرانی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایران میں کورونا وائرس سے اب تک 5297 افراد انتقال کرگئے ہیں۔ترجمان کے مطابق 24 گھنٹوں میں مزید 1297 […]
ہانگ کانگ(پی این آئی)ہانگ کانگ نےکورونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے لاک ڈاؤن میں مزید 14 دن کی توسیع کردی ہے، جبکہ چین میں مزید 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ہانگ کانگ کی حکومت نے لاک ڈاؤن کا دورانیہ مزید […]
بیلجیئم(پی این آئی)بیلجیئم میں کورونا وائرس سے موت کی تباہ کاریاں جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 170 افراد لقمئہ اجل بن گئے، اس طرح بیلجیئم میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 5998 ہوگئی ہے۔یہ اطلاع فیڈرل […]
نیو یارک(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے وارننگ دی ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی سے کورونا وائرس دوبارہ زیادہ تیزی سے پھیل سکتا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے ریجنل ڈائریکٹر فار ویسٹرن پیسیفک تاکیشی کاسائی کا کہنا ہے کہ عوام کو ابھی […]
نیو یارک(پی این آئی)دنیا بھر میں عالمگیر وبا کورونا وائرس سے 25 لاکھ 28 ہزار 396 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کورونا سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ایک لاکھ 74 ہزار 547 ہوگئی۔اسی طرح کورونا سے صحت […]