ڈیکسا میتھا سون کس صورت میں مفید نہیں؟ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کورونا کے واحد علاج پر حیران کن رد عمل

نیویارک(پی این آئی):ڈیکسا میتھا سون کس صورت میں مفید نہیں؟ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کورونا کے واحد علاج پر حیران کن رد عمل، عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا ہے کہ ڈیکسا میتھاسون دوا شدید کرونا […]

جو ہاتھ ملائے گا، یا ماسک نہیں پہنے گا، سعودی عرب نے ملازمین کو کڑی سزائیں دینے کا اعلان کر دیا

ریاض(پی این آئی):جو ہاتھ ملائے گا، یا ماسک نہیں پہنے گا، سعودی عرب نے ملازمین کو کڑی سزائیں دینے کا اعلان کر دیا، سعودی حکومت نے کرونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر ( ایس او پیز) پر عمل نہ کرنے والے ملازمین کو سخت سزائیں […]

افغان صوبے جوزجان میں طالبان کا سرکاری چیک پوسٹ پر حملہ، 12 اہلکار ہلاک، جوابی کارروائی میں 5 طالبان مارے گئے

افغانستان (پی این آئی)افغان صوبے جوزجان میں طالبان کا سرکاری چیک پوسٹ پر حملہ، 12 اہلکار ہلاک، جوابی کارروائی میں 5 طالبان مارے گئے، افغانستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 12 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے، جوابی کارروائی میں 5 […]

انا للہ و انا الیہ راجعون،امریکی کانگریس کی پہلی مسلمان خاتون رکن الہام عمر کے والد کورونا سے انتقال کر گئے

واشنگٹن(پی این آئی)انا للہ و انا الیہ راجعون،امریکی کانگریس کی پہلی مسلمان خاتون رکن الہام عمر کے والد کورونا سے انتقال کر گئے،امریکا کی پہلی مسلمان خاتون رکن کانگریس الہام عمر کے والد کورونا وائرس کےباعث انتقال کرگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے […]

انٹرا افغان مذاکرات، افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات قطر میں منعقد کرنے پر اتفاق، طالبان ترجمان کی تصدیق

دوبا(پی این آئی)انٹرا افغان مذاکرات، افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات قطر میں منعقد کرنے پر اتفاق،طالبان اور افغان حکومت نے باہمی مذاکرات کے لیے رضامندی ظاہر کردی، دونوں فریقین کی قطرکے دارالحکومت دوحہ میں اہم ملاقات ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق […]

بغداد ائرپورٹ کے قریب تعینات امریکی فوج اور اس کے لاجسٹک ہیڈ کوارٹر پر دو میزائل حملے

بغداد(پی این آئی)بغداد ائرپورٹ کے قریب تعینات امریکی فوج اور اس کے لاجسٹک ہیڈ کوارٹر پر دو میزائل حملے ،عراق کے دارالحکومت بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کےقریب تعینات امریکی فوج اور اس کے لاجسٹک ہیڈ کواٹر پرر دو میزائل حملوں کی اطلاعات ہیں۔ […]

کورونا بے قابو، بھارت میں مسلسل تیسرے دن 11502 ہزار متاثرین سامنے آئے، گذشتہ 24 گھنٹے میں 325 ہلاک ہو گئے

نئی دہلی(پی این آئی)کورونا بے قابو، بھارت میں مسلسل تیسرے دن 11502 ہزار متاثرین سامنے آئے، گذشتہ 24 گھنٹے میں 325 ہلاک ہو گئے، بھارت میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔گزشتہ 3 دن لگاتار 11 ہزار سے […]

امریکی خاتون ونیسا او برائن نے بحر اوقیانوس کے 10 ہزار 923 میٹر گہرے ترین مقام ’چیلنجر ڈیپ‘ پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا

واشنگٹن (پی این آئی)امریکی خاتون ونیسا او برائن نے بحر اوقیانوس کے 10 ہزار 923 میٹر گہرے ترین مقام ’چیلنجر ڈیپ‘ پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا،پاکستان کی خیر سگالی سفیر امریکی خاتون ونیسا او برائن نے بحر اوقیانوس کے 10 ہزار 923 میٹر سب […]

کورونا نے اپنی شکل تبدیل کر لی، نیا کورونا زیادہ آسانی سے انسانی خلیات میں جگہ بنا لیتا ہے، امریکی ماہرین کا خوفناک انکشاف

امریکا(پی این آئی)کورونا نے اپنی شکل تبدیل کر لی، نیا کورونا زیادہ آسانی سے انسانی خلیات میں جگہ بنا لیتا ہے، امریکی ماہرین کا خوفناک انکشاف، نئے کورونا وائرس نے اپنے اندر ایسی تبدیلیاں پیدا کرلی ہیں جو اسے آسانی سے انسانی خلیات کو متاثر […]

برطانیہ کو موجودہ حالات میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا خاتمے کا فیصلہ نہیں کرنا چاہیے، عالمی ادارہ صحت نے وارننگ دے دی

جنیوا(پی این آئی)برطانیہ کو موجودہ حالات میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا خاتمے کا فیصلہ نہیں کرنا چاہیے، عالمی ادارہ صحت نے وارننگ دے دی، عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر برائے یورپ ’ڈاکٹر کلوج‘ نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ صورت حال میں برطانیہ کو […]

ایران میں 24گھنٹے میں کورونا سے 100سے زائد ہلاکتیں، حکومت پریشان ہو گئی

ایران (پی این آئی)ایران میں 24گھنٹے میں کورونا سے 100سے زائد ہلاکتیں، حکومت پریشان ہو گئی، ایران میں دو ماہ بعد کورونا سے سو سے زائد اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ایران میں 24گھنٹوں کے دوران […]