میرے مرنے کے بعد بھی ایک دھیلے کی کرپشن ثابت ہو جائے توکیا کیا جائے ؟ شہباز شریف نے جذبات میں آکر کیا کہہ دیا؟

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے مجھ پر کرپشن کے الزامات لگائے جن کی تردید ہوئی، ان کے اس عمل سے پاکستان دنیا بھر میں بدنام ہوا، […]

شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس سے پہلے آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کر دی لیکن اے پی سی کے فیصلوں پر ڈٹ گئے، کہا کہ اندر ہوں یا باہر فیصلوں پر عملدرآمد ہو گا

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس سے پہلے آرمی چیف سے تمام پارلیمانی لیڈرز کی میٹنگ ہوئی تھی ، مسلم لیگ (ن) کو دبانے کی کوشش ہو […]

شہباز شریف نے کن اختلافات کا اشارہ دے دیا، کہا تمام سیاسی جماعتوں کو ایک نقطے پر لانا آسان کام نہیں‘

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرو قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کے بارے میں ڈاکٹرز ہی بہتر بتا سکتے ہیں ،تمام سیاسی جماعتوں کو ایک نقطے پر لانا آسان کام نہیں۔ گزشتہ روز […]

منی لانڈرنگ کیس ، شہباز شریف کا جسم کیوں درکار ہے ؟،جب گرفتاری کی گرائونڈ منظر عام پر آئیں گی تو ان کی بدنیتی سامنے آجائے گی ‘ عدالت میں دلائل

لاہور(این این آئی) لاہورہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب محمد شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں ایک روز کی توسیع کرتے ہوئے ان کے وکیل کو دلائل جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر […]

حکومت بری طرح نا کام ہو چکی ہے، حکومت کا احتساب نہ کیا اور خاموشی اختیار کی تو ہم بھی اس جرم کا حصہ بن جائیں گے، شہباز شریف

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت بری طرح نا کام ہو چکی ہے، حکومت کا احتساب نہ کیا اور خاموشی اختیار کی تو ہم بھی اس جرم کا حصہ بن جائیں گے، شہباز شریف، قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا اے پی سے خطاب میں کہنا […]

شہباز شریف کو کھڈے لائن لگا دیا گیا، نواز شریف نے عملی طور پر پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھال لی

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں مقیم پاکستانی صحافی اظہر جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے پارٹی کی قیادت عملی طور پر سنبھال کر شہباز شریف کو کھڈے لائن لگادیا ہے۔اظہر جاوید نے لندن میں حسن نواز کے دفتر کے باہر کھڑے […]

آمروں نے مرضی کی ترامیم سے عدلیہ کو کمزور کیا،عدلیہ کی آزادی کےلیے جو کام سیاستدانوں اورسول سوسائٹی کو کرنا تھا وہ نہ ہوسکا،شہباز شریف

لاہور(پی این آئی)آمروں نے مرضی کی ترامیم سے عدلیہ کو کمزور کیا، عدلیہ کی آزادی کےلیے جو کام سیاستدانوں اور سول سوسائٹی کو کرنا تھا وہ نہ ہوسکا،شہباز شریف۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مختلف ادوار میں آمروں نے […]

شہباز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے شہبازشریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف کے بیان پر کہاہے کہ شہبازشریف کومربوط موقف کے ذریعے قوم کی نمائندگی کرنی چاہئے تھی،دروغ گوئی،بے سروپابیان سے قائدحزب اختلاف نے […]

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی

لاہور(پی این آئی):منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی، ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار نعیم کی سربراہ میں 2 رکنی بینچ نے شہبازشریف کی درخواست پر سماعت […]

نواز شریف کی وطن واپسی ممکن نہیں، ان کی زندگی کو خطرہ ہے زندہ رہنے کا حق سب سے اہم ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، شہباز شریف

لاہور(پی این آئی)نواز شریف کی وطن واپسی ممکن نہیں، ان کی زندگی کو خطرہ ہے زندہ رہنے کا حق سب سے اہم ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، شہباز شریف، مسلم لیگ (ن) کےصدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ عدلیہ کاہمیشہ احترام کرتے […]

سانحہ موٹروے پر متنازعہ بیان بازی، شہباز شریف نے عوام سے معافی مان لی

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے موٹر وے واقعہ سے متعلق ایوان میں دیے گئے اپنے بیان پر معذرت کرلی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز ایوان میں اپنی بات مناسب طریقے […]

close