پاکستان میں سرکاری ملازمین کی کم تنخواہیں معاشرے کوتباہ کرنے کیلئے رکھی گئیں، کرپشن کے خاتمے کیلئے تنخواہوں میں اضافہ ضروری قرار دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرکاری ملازمین کی کم تنخواہیں معاشرے کوتباہ کرنے کیلئے رکھی گئیں،22 گریڈ کا افسراسلام آباد میں اچھا گھر اور گاڑی نہیں بناسکتا، کرپشن کے خاتمے کیلئے بنیادی انسانی حقوق […]

پنشن ختم ہونے کی خبروں کے بعد سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور جھٹکا، نیب کیس کی صورت میں ترقی نہیں ملےگی، فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے سرکاری ملازمین کی ترقی کیلے ’سول سروسز ریفامز‘ کا اعلان کردیا ، سربراہ کابینہ کمیٹی برائے ادارہ جاتی اصلاحا ت کہتے ہیں کہ سرکاری ملازمین کو نیب کیس ہونے پر ترقی نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام […]

سرکاری ملازمین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی، کام نہ کرنیوالے ملازمین کو وقت سے پہلے ریٹائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ’درست طور پر اپنا کام نہ کرنے والے ایسے سرکاری ملازمین جن کی سالانہ رپورٹ اوسط درجے سے نیچے ہو، ان کو وقت سے پہلے ریٹائر کیا جا سکتا ہے۔‘بدھ کو اسلام آباد […]

سرکاری ملازمین کو ایک ہی بار گولڈن ہینڈ شیک دے کر فارغ کردیں، آئی ایم ایف نے پنشن سسٹم ختم کرنے کی شرط رکھ دی

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے کی شرط عائد کردی، آئی ایم ایف شرط رکھی کہ سرکاری ملازمین ایک ہی بار گولڈن ہینڈ شیک دے کر فارغ کردیں،وزیراعظم کو کھڑے ہونا چاہیے […]

وہ سرکاری ملازمین جن کیلئے پنشن کی سہولت ختم کر دی گئی

پشاور (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی پنشن کی سہولت ختم، خیبرپختونخواہ کی جامعات میں بھرتی ہونے والے نئے ملازمین کو اب پنشن سہولت دستیاب نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن خیبر پختونخواہ نے صوبے کی تمام جامعات میں مالی خسارے سے بچنے […]

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمربڑھانے کیخلاف ہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردیدیا گیا، سپریم کورٹ نے نیا فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کیخلاف ہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردیدیا، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جب روٹی پک چکی تویہ پوچھنابے کارہے کہ آٹاکہاں سے آیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں کے پی […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ، تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کر دیا گیا، سندھ حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کیلئے یوٹیلٹی الاونس کی فراہمی کے ذریعے تنخواہ میں اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے صوبے کے […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑا سرپرائز، تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ سال کے بجٹ سے قبل ہی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان، وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے جمعرات کو پے اینڈ پنشن کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین […]

ہزاروں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) صوبہ پنجاب بھر کے ہزاروں اساتذہ کو مستقل کرنے کے لیے اقدامات شروع کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ڈی پی آئی سکینڈری نے صوبہ بھر کی اتھارٹیز سے کنٹریکٹ اساتذہ کی مستقلی کیلئے تفصیلات طلب کرلی ہیں ، اس […]

سرکاری ملازمین کے مزے، تین چھٹیاں اکٹھی آ گئیں

لاہور(پی این آئی) یوم قائد اعظم پر عام تعطیل کی وجہ سے سرکاری ملازمین تین تعطیلات انجوائے کریں گے۔ حکومت کی جانب سے یوم قائد اعظم 25 دسمبر کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہفتہ اور اتوار […]

سرکاری ملازمین کو ایکساتھ تین تعطیلات کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) یوم قائد اعظم پر عام تعطیل کی وجہ سے سرکاری ملازمین تین تعطیلات انجوائے کریں گے۔حکومت کی جانب سے یوم قائد اعظم پچیس دسمبر کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہفتہ اور اتوار ملا […]

close