احتیاط نہ کی گئی تو پاکستان میں جون کے آخر تک کورونا متاثرین کی تعداد 3 لاکھ تک ہو سکتی ہے، اسد عمر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)احتیاط نہ کی گئی تو پاکستان میں جون کے آخر تک کورونا متاثرین کی تعداد 3 لاکھ تک ہو سکتی ہے، اسد عمر نے خبردار کر دیا، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) […]

یہ لندن سے بھاگے بھاگے آئے، ماسک پہنا، لیپ ٹاپ لے کر بیٹھ گئے کہ میں بتاؤں گا کورونا سے کیسے لڑا جائے، وزیر اعظم کی شہباز شریف پر تنقید

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وبا کے دوران اپوزیشن کے کردار پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن سخت لاک ڈاؤن کا مطالبہ بار بار کر رہی ہے تاکہ معیشت بیٹھ جائے اور ایک بار پھر اپوزیشن پوائنٹ […]

اسلام آباد ہائی کورٹ عوام کی ہمدرد، چینی کی قیمت 70 روپے کلو کر دی ، چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر کارروائی دس روز کے لیے روک دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ عوام کی ہمدرد، چینی کی قیمت 70 روپے کلو کر دی ، چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر کارروائی دس روز کے لیے روک دی گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر کارروائی […]

پیر تا جمعرات 9 سے 4 بجے، خیبر پختونخوا میں تمام سرکاری دفاتر کھولنے کا فیصلہ، 50 سال سے زائد عمر ملازمین گھر سے کام کریں

پشاور(پی این آئی):پیر تا جمعرات 9 سے 4 بجے، خیبر پختونخوا میں تمام سرکاری دفاتر کھولنے کا فیصلہ، 50 سال سے زائد عمر ملازمین گھر سے کام کریں، خیبر پختونخوا حکومت نے تمام سرکاری دفاتر کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔اعلامیے کے مطابق تمام سرکاری دفتر پیر […]

رجب طیب اردوان نے کر دیا اعلان ،ترکی کے ماہرین مقامی سطح پر فیوی پیرویر نامی دوا تیار کریں گے، کورونا کا علاج ممکن ہو جائے گا

ترکی(پی این آئی)رجب طیب اردوان نے کر دیا اعلان ،ترکی کے ماہرین مقامی سطح پر فیوی پیرویر نامی دوا تیار کریں گے، کورونا کا علاج ممکن ہو جائے گا، ترک صدر رجب طیب اردوان نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکی کے ماہرین مقامی سطح پر […]

کورونا بے قابو ہو گیا، متاثرین ایک لاکھ 5 ہزار سے زائد، سیاسی قیادت بھی شکار ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا بے قابو ہو گیا، متاثرین ایک لاکھ 5 ہزار سے زائد، سیاسی قیادت بھی شکار ہو گئی، پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی صورتحال تشویشناک ہوتی جارہی ہے، کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 5 ہزار 909 ہوگئی ہے جبکہ […]

شیخ رشید کو بھی کورونا ہو گیا، دو ہفتے قرنطینہ میں رہیں گے

راولپنڈی(پی این آئی)شیخ رشید کو بھی کورونا ہو گیا، دو ہفتے قرنطینہ میں رہیں گے،وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔وزارت ریلوے کے مطابق وفاقی وزیر کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی یے جس کے بعد وہ آئسولیشن میں چلے گئے […]

بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر در محمد ناصر کورونا سے کراچی میں انتقال کر گئے

بلوچستان (پی این آئی)بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر در محمد ناصر کورونا سے کراچی میں انتقال کر گئے،بلوچستان عوامی پارٹی کےصوبائی نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر سردار درمحمد ناصر کوروناوائرس کے باعث کراچی میں انتقال کرگئے۔فیملی ذرائع کے مطابق سرداردرمحمد ناصر کچھ عرصہ سے […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کورونا کا شکار ہوگئے، گھر میں قرنطینہ میں چلے گئے

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کی کورونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے۔ رپورٹ مثبت آجانے کے بعد سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی […]

شہر قائد میں 2 رہائشی عمارتیں زمیں بوس ہو گئیں، درجنوں افراد زخمی

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں 2رہائشی عمارتیں زمیں بوس ہو گئیں، درجنوں افراد زخمی، کراچی کے قدیم علاقے لیاری کھڈہ مارکیٹ میں مخدوش قرار دی گئی کثیر المنزلہ عمارت دوسری بلڈنگ پر گر گئی، ملبے سے ایک شخص کی لاش نکال لی گئی […]

وزیراعظم نے چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کے ایکشن پلان کی منظوری دے دی، فیصلہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم نے چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کے ایکشن پلان کی منظوری دے دی، فیصلہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا،وزیراعظم عمران خان نے چینی بحران کے ذمے داروں کے خلاف ایکشن پلان کی منظوری دیدی، انکوائری کمیشن رپورٹ […]

close