وہ شخصیت جس نے فائنل میچ میں برطانیہ کی جیت کی پیشنگوئی پہلے ہی کر دی تھی

اسلام آباد (آئی این پی) برطانیہ کے پاکستان میں متعین ہائی کمشنر کی پیشگوئی سچ ثابت ہو گی‘ کرسچن ٹرنر نے کہا تھا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلا جائیگا اور برطانیہ کامیابی حاصل کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر بھی کامیاب پیش گوئیاں کرنے والوں کی فہرست میں شامل ہو گئے۔

برطانیہ کے پاکستان میں متعین ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا تھا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلا جائیگا اور برطانیہ کامیابی حاصل کرے گا جو کہ سچ ثابت ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close