ورلڈکپ فائنل، شاہین شاہ آفریدی نے انگلینڈ کی قیمتی وکٹ اڑا دی

اسلام آباد (پی این آئی )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 138 رنز کا ہدف دیا ہے۔شاہین شاہ آفریدی کی چھٹی بال پر الیکس ہیلز کی وکٹ 6 رنز کے مجموعی سکور پر اڑ گئی ۔ خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جارہا ہے جہاں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close