اسلام آباد (پی این آئی )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کا ٹاس جیت کو انگلینڈ نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس حوالے سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کے حوالے سے کہا ہے کہ 30 سال اس دن کا انتظار کیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ میرا دل انگلینڈ کے لیے دھڑکتا ہے لیکن پاکستان نے 92 کی تاریخ دہرائی تو دل دل پاکستان ضرور گنگناؤں گا، انہوں نے دونوں ٹیمز کو پیغام دیا ہے کہ دونوں ٹیمیں اچھا کھیل پیش کریں ۔
30 Saal baad Cricket ki 2 behtreen teams ka final. Very excited! I am Dil Dil 🏴 but if Pakistan do what they did in 1992, then I might have to sing Dil Dil 🇵🇰. Acha khelna!#EkSaathForCricket #ENGvsPAK #T20WorldCupFinal pic.twitter.com/LEGlItQ5X2
— Christian Turner (@CTurnerFCDO) November 13, 2022
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں