بھارت کی پہلی وکٹ 9 رنز پر گر گئی

ایڈیلیڈ (پی این آئی) آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آئی سی سی ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں کھیلا جارہا ہے جہاں انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر بھارتی کپتان روہت شرما کو بیٹنگ کی دعوت دی۔بھارت کے اوپنر کے ایل راہول 5 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے،

ان کی وکٹ کرس ووکس نے حاصل کی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close