دوسرا سیمی فائنل، ٹاس جیت کر انگلینڈ نے بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دے دی

ایڈیلیڈ (پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا سیمی فائنل ایڈیلیڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔ انگلش کپتان نے کہا کہ ہم میچ کے لیے ایکسائیٹڈ ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close