ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے آسان ہدف دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 155 رنز کا ہدف دیا ہے۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close