ورلڈکپ سیمی فائنل،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹاس ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close