یقینی بنائیں گے کہ پاکستان اور بھارت کا فائنل نہ ہو، انگلش کپتان

اسلام آباد(پی این آئی)انگلینڈ ٹیم کےکپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ ہم اپنی پوری کوشش کریں گے اور یقینی بنائیں گے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل بھارت اور پاکستان کے درمیان نہ ہو۔انگلش ٹیم کپتا ن کا کہنا تھا کہ ہم یقینی بنانے کی کوشش کریں گے کہ 2007 والی صورتحال دوبارہ نہ آئے اور فائنل ٹرافی کیلئے پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں پنجا آزمائی نہ کر رہی ہوں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close