شاداب خان نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)شاداب خان نے سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کر دیا۔شاداب خان اور شاہد آفریدی مشترکہ طور پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے۔شکیب الحسن کو آوٹ کرکے شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی میں وکٹوں کی تعداد 97 ہو گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close