پاکستان کی نیدرلینڈز کیخلاف ورلڈ کپ میں پہلی فتح

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم 4 رنز بناکر رن آؤٹ ہوئے جب کہ فخر زمان نے 20 رنز کی اننگز کھیلی۔ 9 اوورز میں پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 68 رنز بنالیے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close