بھارتی بلے بازوں کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی پہلے 6 اوور میں 4 کھلاڑی آئوٹ ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی بلے بازوں کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی ،6اوور میں 4 کھلاڑی آئوٹ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ بی کے دوسرے میچ میں پاکستانی بائولر ز نے بھارت کے چار کھلاڑیوں کو31رنز پر آئوٹ کر دیا ہے ۔ کے ایل راہول 4 رنز بنا کر نسیم شاہ کا شکار ہو گئے، جبکہ روہت شرما حارث رئوف کا نشانہ بنے ،

یادیو 15رنزی بنا کر حارث رئوف کی بال پر کیچ دے کر آئوٹ ہو گئے۔پاٹیل بھی رنز لینے کی کوشش میں رن آئوٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے ہیں ،بھارت کی پہلی وکٹ 7رنز پر گری ہے جبکہ دوسری وکٹ 10رنز پر گری ہے تیسری وکٹ 20رنز پر گری ، ۔بھارتی کھلاڑی پاٹیل کی چوتھی وکٹ 31رنز پر گری ۔ پاٹیل صرف دو رنز بنا سکے ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close